1/2 ضلع دیر لوئیر،دیر اپر،چترال لوئیر،چترال اپر،باجوڑ کے بہادر نوجوانوں آج ہمیں اپنے حقوق حاصل کرنے اور اپنے مستقبل بچانے کیلے ایک موقع ملا ہے،آج اپنے حقوق حاصل کرنے کیلے ہمارے پاس تین ہھتیار ہے ایک ہمارا تعلیم،دوسرا ہمارے ہاتھ میں سمارٹ فون اور تیسرا ہماری جوانی۔۔۔
وزیر اعلی صاحب پہلے تو پشاور بی ار ٹی بناؤ پھر کیبل کار منصوبے کا اعلان کرو۔۔۔
کمراٹ ٹو چترال کیبل کار دیر کو نظر انداز کرنے اور چکدرہ ٹو چترال موٹروے سے توجہ ہٹانے کیلے شوشہ اور ڈرامہ ہے۔۔
ہمیں کیبل کار نہیں صرف روڈ چاہئیے۔۔
#دیر_چترال_موٹروے_کو_بحال_کرو @wisalbcn
اے آر وائے ڈرامہ سیریل بلبلے کے پروڈیوسر نبیل نے معزرت کر لی۔ ہمیں حسِ مزاح میں "پہلے تولو پھر بولو کا عنصر نظر نا آیا" اس لیے ہمارے جزبات مجروح ہوئے ہم نے اظہار کیا آپ نے معزرت کی بات ختم ۔۔