سیاست کے اس بے ہنگم شور شرابے میں عوام راج تحریک گلی گلی میں منظم ہو رہی ہے۔۔۔ انشاء اللہ عام لوگوں کے اقتدار کی یہ تحریک ہی عام لوگوں کی زندگی تبدیل کرے گی۔ شخصیت پرستی، موروثیت اور فوجی راج کے ساتھ ساتھ مشکل وقت بہت جلد ختم ہونے کو ہے۔
یہ اہم پیش رفت جناب ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ کی زیرِ سرپرستی ہوئی، جبکہ سلمان ایڈووکیٹ، کوآرڈینیٹر و لیگل ایڈوائزر عوام راج تحریک، مشعل ناز، شمشیر خان ایڈووکیٹ اور حسنین زاہد نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
@iqrarulhassan
ایک درخوست پر @DC_Sialkot اویس مشتاق صاحب آج چونڈہ میں موجود، یہ اس بات کی مثال ہے کہ پاکستان میں بیوروکریسی آج بھی ڈیلیوری موڈ میں ہے، جبکہ سیاسی نظام کو ری سیٹ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ @MohsinnaqviC42@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
ایسے افسر پاکستان کا سرمایہ ہیں۔
Inshallah ab Awam Raaj Tehreek Khyber Paktunkhwa may....
In near future Khyber Paktunkhwa is going to be the digital shield of Awam Raaj Tehreek Pakistan.... Inshallah @iqrarulhassan
عوام راج تحریک — خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ونگ
آج خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ونگ کا اہم آن لائن اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی کنوینئر سمیت مختلف اضلاع کے ممبران نے شرکت کی۔
سوشل میڈیا کو مزید فعال، منظم اور مؤثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
@iqrarulhassan
پاکستان کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے!
پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا نوجوان ہے۔ اپنی توانائی کو صحیح سمت دیں اور ایک مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
آئیں، پاکستان عوام راج تحریک (KPK) کا حصہ بنیں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
@iqrarulhassan#ARTFBNationalCouncil
@iqrarulhassan جو لوگ سمجھتے تھے کہ خیبر پختونخوا تھک چکا ہے، وہ مردان کے تیور دیکھ لیں۔ جب عام طبقہ منظم ہو کر سوال اٹھاتا ہے تو بااثر ترین قوتوں کے پاس بھی کوئی جواب نہیں ہوتا۔
@iqrarulhassan خیبر پختونخوا نے تاریخ کے ہر موڑ پر جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا ہے۔ منظم عوامی شعور ہی حقیقی آزادی اور انصاف کی ضمانت ہے۔
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan خیبر پختونخوا سے ہمیشہ انقلابی سوچ نے جنم لیا ہے۔ عوام راج تحریک کا یہ منظم قدم ظالمانہ نظام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ آگے بڑھو
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan مردان کا میدان سج چکا ہے! جب عوام اپنے حقوق کے لیے خود نکلیں تو پھر کسی طاقت کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں ملتی۔ راج کرے گی خلقِ خدا
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan مردان کے عوام ہمیشہ حق اور تبدیلی کے علمبردار رہے ہیں۔ عوام راج تحریک کا پیغام اب گلی گلی پہنچے گا۔ انشاءاللہ راج صرف عوام کا ہوگا!
@iqrarulhassan
خیبرپختونخواہ کے باقی شہروں کی طرح مردان میں بھی عوام راج تحریک کے عہدیداران کا اجلاس۔۔۔ آنے والے دنوں میں یہ تحریک صوبے کے کونے کونے میں منظم اور متحرک ہو گی۔۔۔ پاکستان کے ہر صوبے اور پاکستان کے ہر شہر میں صرف عوام راج کا راج ہو گا
@SWajahatali_424 ڈیجیٹل محاذ پر فوری رسپانس اور بروقت کارروائی لائقِ تحسین ہے۔ جعلی اسپیسز کے ذریعے بیانیہ چرانے کی سازش ناکام بنا کر مانیٹرنگ ٹیم نے ثابت کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر بیدار ہے
@SWajahatali_424 ڈاکٹر جنید بٹ، سید وجاہت علی اور ارشد اعوان جیسے ناموں کی فیک شناخت استعمال کرنا سائبر کرائم اور اخلاقی پستی کی انتہا ہے۔ جھوٹ چاہے کتنا بھی منظم ہو، حقائق کے سامنے ٹھہر نہیں سکتا۔
@SWajahatali_424 جھوٹے اکاؤنٹس اور منفی پروپیگنڈے کا سہارا وہی لیتے ہیں جن کے پاس حقائق کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ قیادت کے نام پر جعلی اسپیسز بنا کر کنفیوژن پھیلانے والوں کو لائیو بے نقاب کر کے بہترین جواب دیا گیا ہے
گزشتہ رات X پر معمول کی مانیٹرنگ میں عوام راج تحریک کے خلاف 2 جعلی اسپیسز کی نشاندہی کی اور ان کا مقابلہ کیا۔ ہماری قیادت بشمول ڈاکٹر ایڈووکیٹ جنید بٹ, سید وجاہت علی اور ارشد اعوان کے جعلی/کلون اکاؤنٹس استعمال کیے جا رہے تھے۔ ہم نے حقائق کے ساتھ لائیو ان کو بے نقاب کیا۔