@HmazaRai میں آپ کا خادم ہوں، آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں۔ آئیں مل کر بیٹھیں، باہمی مشاورت سے عوام راج کے لیے جان لگا دیں۔ یہ تحریک ہم سب کی ہے، اور ان شاء اللہ مل کر اسے کامیاب بنائیں گے۔ ❤️
@HmazaRai@AdvJunaidButt@chzaryabAli@iqrarulhassan Hamza bhai Hamry pas ek member k 1600 point hai lekin kisi b tareeqy se unse rabta nahi hoo paa rha hai ? Is suraat mea Awaam raaj kyaa kray !? Aap zra rehnumai agr kr dain.
@HmazaRai@iqrarulhassan سب پرانے لوگ ہمارے اثاثہ ہیں، اور عوام راج آپ سب کی تحریک ہے۔ آئیں، اس تحریک میں سب مل کر قیادت کریں۔ اس میں سب نے خود آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ عوام راج کامیاب ہوگا۔ ❤️
@HmazaRai@chzaryabAli@iqrarulhassan بھائی جان، Notified کا مطلب ہوتا ہے کہ اسے باقاعدہ کوئی عہدہ یا ذمہ داری دی گئی ہو۔ تھوڑی سی correction فرما لیں۔ 340 پوائنٹس والا بندہ اگر نمبر ہی بند رکھے گا، رابطہ ہی نہیں کرے گا تو عوام راج کیا کرے؟
@SyedAmj57467269@iqrarulhassan گیلانی صاحب، بیک اینڈ پر ایک بہترین کام جاری ہے۔ ہم جو بھی کریں گے، مکمل پلاننگ اور مناسب طریقۂ کار کے ساتھ کریں گے، جس کا عملی نتیجہ بھی سامنے آئے گا۔ اگر دورانِ عمل کوئی چیز مس ہو جائے تو کوئی بات نہیں، ہم اسے بہتر کر لیں گے۔ اصل مقصد ایک مضبوط اور مؤثر نظام بنانا
جب تک آپ جیسے یوٹیوبرز مڈل کلاس کے حق میں بھرپور آواز نہیں اٹھائیں گے، اور جب تک سیاسی جماعتیں اپنی اندرونی جمہوریت مضبوط کرکے حقیقی معنوں میں عوام کا راج قائم نہیں کریں گی، تب تک حالات ایسے ہی رہیں گے۔
اب وقت شخصیات کی نہیں، مڈل کلاس کا ہے
@iqrarulhassan
ہر چند سالوں پر کوئی جنرل آتا ہے کہ اب ملک میں اپنی مرضی سے چلاوں گا - کوئی صوبوں کی مخالفت کرتا اور آج والے صوبوں کی حمایت میں پانچواں گیئر لگا کر بیٹھے ہیں - سوال یہ ہے کہ کیا یہ کام آپ کا ہے؟
کب تک ملک کو آئین/عوامی فیصلوں کی بجائے اپنی مرضی سے چلا کر تجربات کیئے جائیں گے؟
تمام دوستوں سے ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ صاحب کی صحت کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔ 🤲❤️
اللہ پاک انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے، صحت والی لمبی زندگی دے اور جلد مکمل شفا عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲🇵🇰
#عوام_راج_تحریک#دعائے_صحت#اب_عوام_راج_ھوگا#iqrarulhassan
@ImranRaizKhan آج تک ملک ٹھیک کرنے میں تمہاری ایک مثبت contribution کیا ہے؟ کبھی پاکستان کے اصل مسئلے پر بات کی؟
اصل مسئلہ مڈل کلاس کو فیصلہ ساز بنانا اور نظام کو درست کرنا ہے، مگر اس پر بات نہیں کرتے کیونکہ تمہاری دکانیں بند ہو جائیں گی۔
@FatimaPTI_IK آج تک ملک ٹھیک کرنے میں تمہاری ایک مثبت contribution کیا ہے؟ کبھی پاکستان کے اصل مسئلے پر بات کی؟
اصل مسئلہ مڈل کلاس کو فیصلہ ساز بنانا اور نظام کو درست کرنا ہے، مگر اس پر بات نہیں کرتے کیونکہ تمہاری دکانیں بند ہو جائیں گی۔
@TheSkipperVerse@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@ImranRiaz__Fan آج تک ملک ٹھیک کرنے میں تمہاری ایک مثبت contribution کیا ہے؟ کبھی پاکستان کے اصل مسئلے پر بات کی؟
اصل مسئلہ مڈل کلاس کو فیصلہ ساز بنانا اور نظام کو درست کرنا ہے، مگر اس پر بات نہیں کرتے کیونکہ تمہاری دکانیں بند ہو جائیں گی۔
بہن کا اپنے بھائی کے لیے فکر مند ہونا ایک فطری اور پاکیزہ جذبہ ہے۔ عمران خان کی بہنوں کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ ان کی آزمائش آسان کرے اور خان صاحب کو جلد رہائی دے۔ عوام راج عوام کے حق اور انصاف کی آواز ہے۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
اضلاع اور تحصیلوں کے ساتھ ساتھ یونین کونسل اور ٹاؤنز کی سطح پر بھی پر بھی عوام راج تحریک کو منظم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگامے اور ہاؤ ہو کی بجائے ایک ایسی جماعت تشکیل پا رہی ہے جو مغربی جمہوری جماعتوں کی طرح آنے والی کئی صدیوں تک قوم کی خدمت کرے گی۔
عوام راج زندہ باد ❤️
@ZahidKh06250097 وہ اندر گیا اور تم لوگ ڈالر کمانے کے لیے UK بھاگ گئے۔ جب تک شخصیت پرست لوگ موجود رہیں گے، پاکستان کا نظام ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اب وقت شخصیت پرستی ختم کرکے مڈل کلاس، میرٹ، اندرونی جمہوریت اور عوام کے حقیقی راج کی بات کرنے کا ہے۔
@Bakhtt_PTI وہ اندر گیا اور تم لوگ ڈالر کمانے کے لیے UK بھاگ گئے۔ جب تک شخصیت پرست لوگ موجود رہیں گے، پاکستان کا نظام ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اب وقت شخصیت پرستی ختم کرکے مڈل کلاس، میرٹ، اندرونی جمہوریت اور عوام کے حقیقی راج کی بات کرنے کا ہے۔
کتاب سادہ رہے گی کب تک
کبھی تو آغازِ باب ہو گا
جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی
کبھی تو اُن کا حساب ہو گا
عوام راج زندہ باد ❤️ عوام راج تحریک ضلع چکوال #iqrarulhassan