When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN7GVM
چینلز پر بیٹھنے والے سینئر صحافیوں کو ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے۔ ایسی بے تُکی باتیں نہ کی جائیں۔ میرے ساتھ پی ٹی آئی نے اپنی commitment پوری کی لیکن حکومت نے back out کیا، مولانا فضل الرحمٰن
کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا کے پی میں ایمرجنسی نفاذ کی مخالفت
کوئٹہ، اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کا اظہار خیال
کوئٹہ، اپوزیشن لیڈر کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی مخالفت
کوئٹہ، پی ٹی آئی سے لاکھ اختلافات ہیں مگر یہ جمہوری طریقہ نہیں، اپوزیشن لیڈر
کوئٹہ، ووٹ کی عزت کا دعوی کہاں گیا، میر یونس عزیز زہری
کوئٹہ، پی ٹی آئی حکومت کو بحال کرکے جمہوری طریقوں سےحکومت چلنے دیا جائے، اپوزیشن لیڈر
کوئٹہ، کیا گارنٹی ہے کہ اس عمل سے کے پی میں عمل آئے گا، اپوزیشن لیڈر
کوئٹہ، جمہوری حکومت کا گلہ گھونٹنا جمہوریت کے لئے نیک شگون نہیں، میر یونس عزیز
کوئٹہ، ڈکیٹیٹروں کی طرح کا جمہوری حکومت نے کیا تو گلہ کس سے کریں، میر یونس عزیز
کوئٹہ، مشرف کے کوو 12 اور یہ ایمرجنسی 11 اکتوبر کو لگایا گیا۔ اپوزیشن لیڈر
کوئٹہ، اپنے جماعت اور اپوزیشن کی طرف سے اس عمل کی مذمت کرتا ہوں،میر یونس عزیز
کوئٹہ، ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اس سے اور پیچھے چلے جائیں گے، میر یونس عزیز زہری۔
#DailyQudrat #QudratNews #YounisAzizZehri
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیادم ��با کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
اتنی غداری تو ارتغرل ڈرامے میں نہیں تھے جتنےخان کے ٹیم میں تھے
کوئٹہ، کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید
الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ!!
مارشل لا، ایمرجنسی گورنر راجوں نے عوام کو نان شبینہ کا محتاج بنادیا گیا ہے
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا بلوچستان اسمبلی میں خطاب
#DailyQudrat#QudratNews#DrAbdulMalikBaloch
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا