اسد علی طور 🔥🔥🔥
عظیم لیڈر عمران خان کے صاحبزادے نے خطاب کیا انہوں نے یاد دہانی کروائی کہ پاکستان کو GSP پلس سٹیٹس دیا گیا ہے اسکے بدلے میں پاکستان نے معاہدے کیے ہوئے ہیں انسانی حقوق کے حوالے سے میڈیا اور عدالتی آزادی کے حوالے سے انہوں نے قطعی نہیں کہا کہ GSP سٹیٹس واپس لے لیا جائے لیکن یہاں پر گھٹیا غلیظ ٹاوٹس جنکو 5 ہزار روپے ملتے ہیں ٹویٹ کرنے کے وہ لگے ہوئے چاوں چاوں کرنے اور پراپیگنڈا کرنے میں۔ لعنت ہے انکی زندگی پر انکو ذرا شرمندگی بھی نہی ہو رہی ایسا جھوٹ بولنے پر جس پر وہ خود اپنا مذاق اڑا رہے ہیں اور ایکسپوز ہو رہے ہیں۔ سب لوگوں نے انکی تقرہر سنی ہے لیکن کسی نے یہ الفاظ نہیں سنے جو غریدہ فاروقیوں نے سن لیے۔
پاکستانی میڈیا میں قاسم خان کے حوالے سے سوشل میڈیا اور خبروں میں بہت سی باتیں غلط رپورٹ ہو رہی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے جس ایونٹ کی بات ہو رہی ہے میں وہاں موجود تھا میرے پاس انکی تقریر کی ریکارڈنگ موجود ہے ۔ قاسم خان نے جو بات کی ہے وہ اپ سن سکتے ہیں۔ سینیئر صحافی یونس خان
بغیر ویزے کے مودی کو پاکستان بلانے والے، ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کرنے والے، کارگل کی جیتی ہوئی جنگ بل کلنٹن کے پاؤں میں ہارنے والے، ڈان لیکس کرنے والے، سجن جندال کے ساتھ کاروبار کرنے والے وہی مودی کے یار آج عمران خان کے بیٹے پر حب الوطنی کے لیکچر دے رہے ہیں؟
اور اصل سوال یہ ہےکیا پیکا ایکٹ صرف مخالفین کو دبانے کے لیے ہے، یا پھر ان جھوٹ گھڑنے والے غداروں اور مودی کے یاروں کے خلاف بھی حرکت میں آئے گا؟
🚨تہران تجزیہ کار کا انکشاف :
ایرانی تھنک ٹینکس کے پاس یہ رپورٹ ہے کہ!
سیستان بلوچستان کے اندر فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔ اور اسکا الزام ایران پہ لگائیں گے ۔
تیسرا حادثہ مسجد اقصی کے اندر ہو گا کہ وہاں میزائل گرا ہے یہ ایرانیوں نے کیا ہے
دو تین دنوں کے اندر یہ تین فالس فلیگ آپریشن ہونے والے ہیں ۔
تسی پیسے نہیں دے سکدے تے نہیں دیو، عمران خان کی شوکت خانم اسپتال کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو
شوکت خانم کو زیادہ سے زیادہ عطیات دیں یہاں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے
آج سے 30 سال پہلے عمران خان نے ایک بیمار کو تکلیف میں دیکھا تو تڑپ اٹھا۔
انہوں نے کہا تھا: ترس آتا ہے، ان کا درد دیکھا ہی نہیں جاتا۔
جس نے لاکھوں مریضوں کے علاج کا بندوبست کیا، آج خود انصاف اور علاج کا منتظر ہے۔
آپ میں اور ہم میں فرق بہت ذیادہ ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے ICC ٹرافی جیتنے والے کپتان موجود تھے لیکن آپ کے کپتان عمران خان کہاں ہیں؟ کیا ان کے لیے کرکٹ کا سسٹم کھڑا ہوا؟ وکرانت گُپتا