السلام علیکم،
جس طرح پورے ملک میں سیلاب کی صورتحال ہے، آئیے سیلاب زدگان بہن اور بھائیوں کی مدد کریں۔
میں اپنے گھر میں ایک کیمپ لگا رہی ہوں جس میں حسبِ توفیق کوئی کچھ بھی دینا چاہے تو اس کاریخیر میں شامل ہو سکتا ہے۔ مثلاً خشک راشن، دودھ، بچوں کے فیڈر، کپڑے، جوتے اور کچھ بھی۔
Lion Sameena Arif, Countryside Lion’s Club, Islamabad
مودی جیسے لوگ ہر مسلمان اور مسیحی کیلئے خطرہ ہیں کیونکہ یہ ان دونوں مذاہب کے پیروکاروں کو ’’آؤٹ سائڈرز‘‘ سمجھتے ہیں۔ کرنل صوفیہ قریشی جیسے بھارتی مسلمان ہمدردی کے مستحق ہیں جب تک BJP اور RSSاپنی سوچ نہیں بدلتی کرنل صوفیہ بھارت میں ایک آؤٹ سائڈر ہی رہے گی https://t.co/kyz3lz8Srk
بھارتی ٹی وی اینکرارناب گوسوامی گالی گلوچ اور دھمکیوں پر اتر آئے ہیں لیکن میں جواب میں گالی گلوچ کرونگا نہ دھمکیاں دونگا صرف یہ کہوں گا کہ آپ کا ٹی وی چینل بی جے پی کی فنڈنگ سے چلتا ہے میرا چینل اور میں تو اکثر زیر عتاب رہتے ہیں لیکن ہم ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں