فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں لہٰذا تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار کل وقت پر اڈیالہ جیل پہنچیں۔
یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
سہیل آفریدی کی آخری ڈیڈ لائن اختتام کو پہنچی آج منگل ہے امید ہے پختونوں کی پگڑی کی لاج رکھے گا
اپنے کہے ہوے الفاظ کی لاج رکھے گا
نہیں تو سب سمجھ جاؤ کہ یہ بک چکا ہے
ڈرامے میں پاکستان میں جو ہو رہا ہے وہ دکھایا گیا ہے۔ پر لوگوں کو تکلیف ہو رہی کی کیوں دکھایا کیا ہو رہا ہے۔
پر جو ہو رہا ہے ہر جگہ ہر گلی میں اس پر کسی کو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ کیسی عظیم سوچ ہے ۔
پاکستان میں اگر پیمرا نام کی کوئی چیز ہے تو فوراً ایکشن ہونا چاہیے(اگر یوٹیوب پر ڈائریکٹ نہیں ہے تو) ، یہ کیا سبق دے ہیں ،کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ دونوں بزرگوں کی ٹانگیں قبروں میں ہے یہ سین بناتے ہوئے ہی کچھ خیال کرلیتے اگر دوسروں نے نہیں کیا ہے تو..!
لعنت اے وئی 🤦🤦

کیا سہیل آفریدی نے اب تک کوی مثبت قدم اٹھایا خان کی رہائی کے لئیے یا صرف بھڑکیں ہیں گنڈا پور کی طرح
@KaliwalYam@AhsanWahid13@alizaihere@zeshmohmand@SohailAfridiISF
کوی تو انسے جواب مانگے رمضان بھی گزر گیا یہ صرف تاریخ پر تاریخ کا ڈرامہ کب ختم ہو گا ؟؟؟؟
سہیل آفریدی پر بھی شک ہونے لگا ہے
جب سب جانتے ہیں یہ خان کو نہیں چھوڑیں گے پھر انتظار کس بات کا
کیوں عوام کو متحرک نہیں کیا جا رہا
کیوں لیڈر شپ میں موجود گیدڑوں کے نام واضح نہیں کئیے جا رہے
کیوں اتنی سستی