جس دن فردِ جرم لگنی تھی، شہباز شریف وزیرِاعظم بن گئے۔ اپنے سب کیسز ختم کر ڈالے، بھائی کی نااہلی مٹا دی، کرپشن پر پردہ ڈال دیا۔اور پھر بڑے فخر سے ایون فیلڈ، اپنے “آبائی وطن” لوٹ آے!ارشاد بھٹی-
بریکنگ نیوز۔۔۔!
آزادکشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔
امیدوار اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گئے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کی رکنیت منسوخ کر دی تھی۔
کوٹ لکھپت جیل کے قیدی سارے 70 سال سے اوپر تھے، کچھ تو خدا کا خوف کریں، آپ نے ریکارڈ قائم کیا، 5 لوگوں کو آپ نے 286 سال قید کی سزا دی ہے
آپ نے ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر بھر کی جیل دے دی، آپ کو یہ گولڈمیڈل بھی مبارک ہو۔
محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا۔
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے سا��ھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
عمران خان کی بہنوں کا یہ مطالبہ دراصل ساری پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ کہ جو لوگ گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں وہ عہدوں سے استعفے دیں۔
یہ عہدوں سے چمٹے ہوئے ڈمرو کوئی جیمز بانڈ نہیں جو گرفتاری سے محفوظ ہیں ۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے کسی کی تھپکی میسر ہے
World is watching and everyone is well aware that Asim Munir is crossing all limits of his brtual fascism.
No matter what happens, he can't earn respect of the people.
#KhansIsolationIsACrime
اٹھارہ گھنٹوں کے کامیاب مذاکرات کے بعد ایرانی وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ مذاکرات کا اگلا راؤنڈ جلد دوبارہ شروع ہوگا۔
ایران کو اب تیل اور پیٹرو کیمیکلز بیچنے کی آزادی ہے۔ کوئی پابندیاں نہيں ہیں۔
سمندری محاصرہ ختم کر دیا گیا ہے۔
ایران کے مجمد اثاثوں سے کچھ ارب ڈالرز تہران پہنچ گئے ہیں۔ خوشحالی آ رہی ہے۔
شکریہ قطر 🇶🇦۔ زبردست ثالثی، ماشاءاللہ!
ثمین�� پاشا نے مسلمان ممالک کو ایران کی مثال دی!
کاش باقی مسلمان ممالک بھی ایران سے کچھ غیرت, کچھ ظرف کچھ دلیر آدھار لیں!!
ایران اصل معنوں میں اقبال کے فلسفے پر چل رہےہیں ♥️♥️🔥