پاکستان کے نوجوانو!
پاکستان علامہ اقبال کے تصور اور قائدِاعظم کے اس خواب کی تعبیر تھا کہ ایک ایسی ریاست قائم ہو جہاں مسلمان آزاد ہوں، جہاں انصاف کا بول بالا ہو اور قانون سب کے لیے برابر ہو۔ آپ سب نے مل کر ایسے ہی پاکستان کے لیے جدوجہد کرنی ہے اور اپنے ملک کو ایک حقیقی معنوں میں آزاد، خودمختار اور انصاف پر مبنی ریاست بنانا ہے۔۔۔!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
وہ قید میں رہا، مگر اس کا حوصلہ آزاد رہا۔ وہ دیواروں کے پیچھے رہا، مگر اس کا نظریہ کروڑوں دلوں میں زندہ رہا۔ تین سال کی آزمائش نے صرف ایک حقیقت ثابت کی کہ عظیم کردار دباؤ سے نہیں جھکتے، بلکہ ہر امتحان کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتے ہیں۔ سلام اس جرات، استقامت اور بے خوف