ایران کی سب سے بڑی کامیابی؟
اپنےاتنےنقصانات اور جوہری کنٹرول سےہاتھ دھو کر300 ارب ڈالر کا 'انعام'وصول کرنا۔سب کچھ قربان کرکےیہ رقم لینا ہی انکی کل اچیومنٹ ہے۔
ہمیں دیکھیں،100ارب ڈالر قرضہ ہے!
اگر 804 کی قربانی کے بدلےہمیں 4-3 ارب ڈالر ہی مل جائیں تو ہم تو اسی میں خوش ہو جائیں گے!
50 سال سے زیادہ کا وقت گزر گیا لیکن بھارتی ایجنسیاں آج بھی وہی کام کر رہی ہیں جو 1971 میں کرتی تھیں
لیکن ایک بنیادی فرق ہے، تب انٹرنیٹ نہیں تھا، اب موجود ہے
میں نے 12 گھنٹے لگا کر سارے نئے پرانے کلپ بطور ثبوت اکٹھے کردئے ہیں تاکہ حامد میر اور اعزاز سید کی تصحیح کروائی جائے
اس کی گفتگو سننے 👇
ایکشن کمیٹی کا ایک کشمیری بڑے فخر سے کہتا ہے انہوں نے فوج اور رینجرز کی وردیاں اور پتلونیں اتار کر پھینک دی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ملک دشمن زبان کون استعمال کر رہا ہے اور اصل میں انتشار کون پھیلا رہا ہے؟ یہ کیسا احتجاج ہے جہاں احتجاج کرنے والے بندوقیں لے کر بیٹھے ہوئے ہیں
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
⚡🇵🇰🇨🇳
Chinese Professor Victor Gao says CPEC 2.0 between Pakistan and China is “the largest single project in the world.”
“This CPEC project is largest single project of the world Pakistan’s central role in global economics and could help lift millions of people out of poverty.