وہ لمحہ جب آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر اور معروف رہنما شوکت نواز میر اور دیگر قائدین چکوٹھی ایل او سی یعنی خونی لکیر پر جا کر افواجِ پاکستان کو مبارک باد دی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اور آج اسی شوکت نواز میر کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔
وقت بدل سکتا ہے، لیکن تاریخ اپنے حقائق محفوظ رکھتی ہے المختصر سب یاد رکھا جاۓ گا۔
3️⃣ overs
6️⃣ runs
5️⃣ wickets
🗓️ #OnThisDay in 2009, @umargul_55 became the first-ever bowler to take a T20I five-wicket haul when he achieved the feat against New Zealand in a T20 World Cup match.
Scorecard: https://t.co/EsTF18ZS7L
مجھے صبح تقریباً پانچ بجے گولی لگی ہے۔نہتے لوگوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ میرے سامنے ایک نوجوان کو سینے میں فائر لگا اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
راولاکوٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دلیر کی گفتگو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
وفاقی بجٹ ۲۰۲۶ کا اہم ترین نکتہ وفاقی حکومت کا اعتراف ہے کہ معیشت کی کمزوری اور ٹیکس کے نظام میں امرا کو دی گئی سہولتوں کے باعث ٹیکسوں سے وہ رقم وصول نہیں ہو سکتی جو بڑھتے وفاقی اخراجات کو پورا کر سکے۔ وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا کوئی ارادہ نہیں۔
فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس کے ہوائی ٹکٹوں پر ٹیکس کی ہوشربا چھوٹ ہو یا امرا کی بیرون ملک جائدادوں پر ٹیکس کا خاتمہ حکومتی ترجیحات واضح ہیں۔ طاقتوروں کو خوش رکھو۔
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں معمولی (%3.8) چھوٹ صرف ماہانہ دو لاکھ سے زیادہ تنخواہ والوں کو دی گئی ہے۔ بڑی چھوٹ (%17.2) ان کو دی گئی ہے جن کی ماہانہ تنخواہ نو لاکھ سے پچاس لاکھ روپے ہے۔
وفاقی حکومت کی ترجیحات کو پورا کرنے کیلئے صوبوں کے وسائل پر حملہ ہے۔ آئین کے تحت صوبوں کو حاصل ٹیکس رقوم میں سے ایک کھرب روپے سے زائد وفاقی خسارے کو پورا کرنے کیلئے صوبوں سے مانگا جا رہا ہے۔ صحت اور تعلیم پر خرچہ صوبوں کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان صحت اور تعلیم پر کم ترین خرچہ کرنے والے ملکوں میں شامل ہے۔ ۱۵ سال کی عمر کے چالیس فیصد بچے تعلیم سے محروم اور جسمانی و دماغی طور پر عمر سے کم استطاعت رکھتے ہیں۔ آج صوبوں سے رقم چھیننے کا منصوبہ ہے۔ یہ غریب کی صحت اور تعلیم پر حملہ ہے۔ پنجاب اور سندھ کی حکومتیں اس حملے میں شامل ہیں۔
میری خیبر پختونخواہ کے مشیر خزانہ سے آج وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ وہ واضح ہیں کہ خیبر پختونخواہ عمران خان صاحب سے وزیر اعلی کی ملاقات اور واضح ہدایت کے بغیر وفاقی حکومت کو کوئی رقم نہیں دے گا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے واضح کیا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے ہر قدم عمران خان صاحب سے ملاقات سے مشروط ہے۔
انڈیا ہمارا ازلی دشمن ہے اس کے خلاف ہم آواز بلند کرتے رہیں گے
جب بھی کسی چلتی حکومت کو گرانا ہوتا ہے سب سے پہلے یہ 12 لوگ آگے آتے ہیں اور پھر باقی سب بھی شامل ہو جاتے ہیں
ہم بالکل غیر سیاسی تحریک چلا رہے ہیں ہمارا مطالبہ کشمیریوں کے حقوق ہیں
شوکت نواز میر
یہ کوئی وڈیرہ، سرمایہ دار نہیں بلکہ اپنی ہی قوم کا ایک عام سا دوکاندار ہے، شوکت نواز میر کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جب اُس کے لوگوں پر گولی چلی تو وہ کشمیر کے پہاڑ چڑھ کر واپس نہیں بھاگا گنڈا پور کی طرح، بلکہ اپنی عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔
ملک کے واحد منتخب وزیرِاعلیٰ، اُسکی کابینہ اور کارکنان کو 26 نمبر چونگی پر روک دیا گیا ہے۔ ایک صوبے کا منتخب وزیرِاعلیٰ اپنے ہی ملک کے دارالحکومت میں داخل نہیں ہو سکتا۔ ایسی شرمناک حرکات نہ صرف جمہوری اقدار کی توہین ہیں، ان شرمناک حرکتوں سے وہ عوام کی نظروں میں مزید گر رہے ہیں اور اپنا خوف خود ظاہر کر رہے ہیں۔
"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
ہم نے سہیل آفریدی اور اوپوزیشن لیڈر کو یہ ہی کہا تھا کہ جون بجٹ کا مہینہ ہے عمران خان کو 8 مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے منگل کے روز جاوید ہاشمی نے اڈیالہ جیل کے باہر ہمیں بتایا کہ جیسی جیل عمران خان کار رہے ہیں ویسی جیل پاکستان کی رات میں کسی نے نہیں کاٹی ۔
علیمہ خان
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی
طبی سہولیات کی عدم فراہمی
کتابوں اور ادویات پر پابندی
پرامن احتجاج پر سٹریٹ فائرنگ کے احکامات
کشمیریوں کا قتل عام
دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کا تمسخر
اکانومی تباہ
مہنگائی کا جن بے قابو
ووٹ چوری اور سینہ زوری
تین سال ہو گئے، نظام بیانیہ بن کر نہیں دے رہا۔ برہنہ کھڑا ہے مگر طاقت کے بل بوتے پر ڈھیٹ بنا ہوا ہے۔
یہ تمام آرڈر عاصم منیر دے رہا ہے!
#ذہنی_مریض
#WhereIsImranKhan
پولیس کی جانب سے پرامن احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان اور پارلیمنٹرینز پر کیے گئے لاٹھی چارج کے نتیجے میں ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کی ایک انگلی فریکچر ہو گئی ہے۔