زمانے کو شاید بتانا پڑے گا
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا
قیادت، امامت، خلافت کی خاطر
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا
جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا
#IamMumtazQadri#WorldWarThree
𝐀𝐩𝐩𝐫𝐞𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐬
! The Volunteers Society trended on the twitter with two hastags with the potential reach of 1 Million. And it couldn't be possible without the efforts of our volunteers.
#thevolunteerssociety#Windofshattering
" اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی جہاں ظلم برپا ہو اور وہ خاموش رہیں"
امام زین العابدین
Words which can never be change for Muslim a true and real Muslim should believe in this till his death retweet if you are true Muslim
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #خاتم_النبیین_محمدصلى#Islam#NCOC
سوشل میڈیا میں عورت مارچ کے حوالے سے کچھ انتہائی خطرناک مواد سامنے آیا ہے۔ میری حکومت پاکستان اور سندھ گورنمنٹ سے درخواست کہ اس معاملہ کی تحقیق کی جائے اور اگر یہ سچ ہے تو ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
پتہ نہیں عمران اتنا بد نصیب کیوں ھے کہ چُن چُن کر عجوبے اپنے گرد جمع کرتا رہتا ھے۔ جس عمران کو میں جانتا ھوں وہ اتنا بے ہوش نہیں تھا۔ لیکن شائد میں اُس کو سیاسی ھونے سے پہلے جانتا تھا