بریکنگ نیوز 🚨
یلدا حاکم نے ایک بار پھر سے Sky نیوز پر عمران خان کی قید تنہائی کا مسئلہ اٹھا دیا
عمران خان اس وقت ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہیں
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
🚨EXCLUSIVE 🚨 - I’ve spoke to Imran Khan’s sons, Kasim and Sulaiman, about their father’s imprisonment and treatment in jail. They call it a “death cell”.
Watch my show at 2100 tonight to watch our conversation and stay tuned for the full interview on YouTube.
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مورخ جب تاریخ لکھے گا ۔۔
تو یہ بھی لکھے گا جب ظلم و فسطائیت عروج پر تھی عمران خان کا نام میڈیا پر لینے والوں کیلے زمین تنگ کر دی جاتی تھی ۔۔
بڑے بڑے صحافی گنگے ہو گے علما حق بھی حق بولنے سے ڈرنے لگے ۔۔
تو بلال قریشی جیسا اک ایکیٹر اٹھتا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہے ۔۔
عمران خان تھا اور عمران خان ہے اور رہے گا ۔۔ اور ساتھ میں چیلنج کر دیا کوی تو لیڈر دیکھاو جو میرے خان جیسا ہو ۔۔
2011 کا کلپ پاکستان کی گراؤنڈ reality کے ہاتھ سے ایک ایک کر کے پوری قوم علیحدگی اختیار کر کے عمران خان کو لیڈر مان چکی ہے ۔
سنیے قوم کا یہ لیڈر چودہ سال قبل بھی وہی سوچ اور نظریہ رکھتا تھا جو آج
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
اسی جگہ پہ، اس سے بھی ایک ہائی شخصیت نے 2019 میں ہمیں ایک بریفنگ پر بلایا۔ ان صاحب نے(نوازشریف کے بارے میں) ڈان لیکس سے شروع کیا اور کہا کہ انکے انڈیا سے روابط تھے۔ انڈیا سے انکے کاروبار ہیں۔ یہ ساری چیزیں جب ہونگی تو ہم کیسے ایک وزیراعظم کیساتھ چل سکتے ہیں۔۔یعنی کہ وہ supposedly ایک وزیراعظم کو نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہی کہہ رہے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ چونکہ عمران خان لائل ہیں، اسلئے ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں۔ پھر تین سال بعد اسی نوازشریف کے بھائی کی حکومت اۤئی۔ اسی نوازشریف کے تمام کیسز، چاہے وہ کرپشن کے تھے یا سیاسی، وہ ختم کئے گئے۔ نوازشریف کے بھائی دوبارہ حکومت بن گئی ہے: شہزاد اقبال
اچھی بھلی عوام سونے ہی لگتی ہے،نہ امیدی آنے ہی لگتی ہے ڈی جی آکر دو مہینے کونٹنٹ دے کر چلے جاتے ہیں۔😂
آپ عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے لوگوں کو جتواتے ہو پھر کہتے ہو آرمی کو سیاست سے دور رکھو ۔آرمی کو ہم تو دور کرتے ہیں یہ آرمی کو بار بار ڈیڑھ دو گھنٹے کی پریس کانفرنس کیوں کرنی پڑتی ہے ؟صرف یہ بتانے کےلیے کہ آرمی کاسیاست سے تعلق نہتں ہے اگر سیاست سے تعلق نہیں ہے تو آپ لوگوں نے آرمی کے لوگوں کو ان سیاستدانوں کے بینر لگانے پر مجبور کیوں کیا ؟ہم سوال کریں تو پھر ہم پر کیس بناتے ہیں !
یہ جماعت جو کل تک ��ھمکیاں دیتی تھی کہ اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔
وہ آج کل فرماتے ہیں کہ عمران خان اپنی ذات کو ملک سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں
بھلا ہو سوشل میڈیا کا کہ ان کے ہر جھوٹ کو دو منٹ میں پکڑ کر کچل دیتا ہے
میجر جنرل راؤ فرمان علی عوامی لیگ کو کالعدم قرار دے رہے ہیں. ان کے ایم این آے اور ایم پی آے کو آزاد ممبر قرار دے رہے ہیں . موصوف رائر بازار کے قتل عام میں ملوث تھے.
🇵🇰 NEW: Pakistan’s parliament has passed the 27th Amendment, enshrining permanent military supremacy over state institutions. The reform cements Field Marshal Syed Asim Munir’s control over all armed forces, grants him lifelong legal immunity, and subordinates the judiciary to the executive — effectively returning the country of 240 million to a state of military dictatorship.
⭕️ Here’s what the change does:
➤ Creates a new “National Court” above the Supreme Court, with judges appointed by the executive — effectively ending judicial independence.
➤ Elevates Munir to Chief of Defense Forces, giving him command over the army, navy, and air force.
➤ Grants lifetime legal immunity to both the field marshal and the president.
➤ Forces judges to resign if they reject government-ordered transfers.
➤ Expands presidential powers over appointments and interim governments.
The law passed easily through parliament as opposition figures, including former Prime Minister Imran Khan, remain jailed or banned from politics. Protests are outlawed, media face censorship, and election-rigging allegations have gone uninvestigated.
Opposition lawmakers and legal experts told the New York Times and the Guardian it marks the final collapse of Pakistan’s fragile democracy, ending even the pretense of civilian oversight. “It’s not martial law in name,” said analyst Ayesha Siddiqa, “but in effect, it’s direct military rule.”
(Based on reporting by NYT and the Guardian)
I am making absolutely clear to the int community that if India was to be reckless enough to conduct a false flag operation against Pakistan, it would confront a strong national Pakistani resolve & be given a befitting response at all levels of the threat. Make no mistake.
یہ لیجئے۔ امریکہ ��ے بھی ڈونلڈ لو کے ہاتھوں پاکستان میں رجیم چینج کروانے کی تصدیق کر دی۔
عمران خان کا مؤقف امریکہ نے بھی درست تسلیم کر لیا ہے کہ اچھے بھلے ترقی کرتے پاکستان کو کس طرح نقصان پہنچایا گیا۔