اب فیصلہ ہو چکا ہے، اب انتظار کس بات کا؟
وقت آ گیا ہے کہ مؤقف کو عملی شکل دی جائے۔
حوصلہ بھی ہے اور عزم بھی۔
لانگ مارچ کا فیصلہ حتمی ہے۔
#لانگ_مارچ_کا_فیصلہ_حتمی
💐 السلام علیکم
ایمان بخیر💐
💐لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا💐
💐غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے💐
💐جب اللہ ساتھ ہو، تو دنیا کی کوئی پریشانی بڑی نہیں ہوتی انسان اکیلا ہو سکتا ہے، لیکن مومن کبھی اکیلا نہیں ہوتا اللہ کی معیت ہی سب سے بڑا سہارا ہے
#اردو_زبان