مظفرآباد کی گلیاں گواہ ہیں، عوامی جذبہ تاریخ بدلنے کو تیار ہے۔ یہی حوصلہ ہے جو حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی ضمانت ہے۔ کشمیر کے عوام بھی آپ کی قیادت پر فخر کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ جماعت ہے جو ان کے حقِ حاکمیت، حقِ روزگار اور حقِ نمائندگی کی اصل ترجمان ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی رہنمائی میں پاکستان اور کشمیر مزید ترقی، خوشحالی اور جمہوری استحکام کی طرف بڑھیں۔
@BBhuttoZardari
مظفرآباد: حلقہ کوٹلہ LA-27
نامزد امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب کی حلقہ کوٹلہ LA-27 سے ہزاروں کارکنان کے قافلہ کہ ہمراہ جلسہ گاہ آمد ۔
@JavedAyoub#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
آزاد جموں و کشمیر کے میرپور ڈویژن کے ایل اے 11 میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ہونے والی دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، کشمیر کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے والے قومی چوروں کے چہرے سے نقاب اترچکا ہے👇🏻
نامزد امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب کے دورہ یونین کونسل سرلی سچہ کے دوران وارڈ جھینگ میں منعقدہ شمولیتی پرگرام پنڈال آمدپر کارکنان کے پیپلزپارٹی کے حق پرجوش نعرے۔ @JavedAyoub
وزیر حکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب کا یونین کونسل سرلی سچہ وارڈ مینڈگراں و پلہ کرشن کادورہ ۔
مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز کارکنان و عوام علاقہ کی طرف سے شاندار استقبال ۔
اور انتخاب میں بھرپور حمایت کا اعلان۔
#PPP#AJK
کوٹلہ مظفرآباد۔
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پٹہکہ حلقہ کوٹلہ وزیر حکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی رہائش پٹہکہ گھنڈی پیراں حلقہ کوٹلہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب ۔
#Azad_Kashmir#PPPAJK#AJKElection#VoteForTeer
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
@AAliZardari#HBDPresidentZardari