وزیردفاع خواجہ آصف نے ویگو ڈالے کو بیہودگی قراردے دیا ،، کہا کہ پارلیمنٹ لاجزکو ویگو ڈالا سے بچائیں، شام کے بعد جھنڈا گاڑی پر نہیں ہونا چاہئے ۔۔ویگو ڈالا لاجز کے اندر نہ داخل ہوں، ممبرز کو خطرہ نہیں تو منسٹرز کو کیا خطرہ ہے ۔وہ کیوں ویگو ڈالا لے کے چلتے ہیں ۔
@aamirmughalpti مرزا آفریدی کو ٹکٹ دے کر آپ کا نظریہ کدھر کھڑا ہے اور جو لوگ ابھی اس وقت بھی پارٹی میں رہ کر compromise ہوئے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے
مرزا آفریدی کے متعلق Pti کے اہم لوگوں نے مجھے بتایا کہ 40 کروڑ وہ اہم لوگوں کو دے چُکے ہیں
اس وقت Pti کے چار لوگ کُھل کر مرزا آفریدی کی سپورٹ میں آۓ ہیں
1- علی امین 2.شبلی فراز 3بیرسٹر گوہر اور 4- شاہ فرمان
عمران ریاض خان 🔥
پوری کے پی گورنمنٹ کو فوری مستعفی ہونا چاہیے
گنڈاپور پور حکومت آج ان اٹھارہ افراد کو بچا سکتی تھے لیکن گھنٹوں کی چیخ و پکار رنگ نہ لائی اور یہ ایک ہی خاندان کے تمام افراد سیلابی ریلے کی نظر ہو گئے۔ اور گنڈاپور چایے کے ساتھ بیسکٹ کھاتے رہے۔
اقلیتی سینیٹر دانیش کمار کے دل دہلا دینے والے انکشافات۔
تقریبآ 70 ہزار حاجیوں سے پیسے لیکر بھی حج سے محروم کردیا اس جعلی فارم 47 کی حکومت نے۔
" آپ ھمیں تو کہتے ہیں کہ ھم جہنم میں جائیں گے لیکن ھمیں خوشی ہو گی کہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آپ بھی ھمارے ساتھ ہی ہوں گے ـــ دانیش کمار"
#MandateThieves
@ImranKhanPTI
تحریک ِ انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے اعلان کے مطابق بدلتے عالمی حالات کے باعث انہوں نے اپنی جماعت کی احتجاجی تحریک دو ھفتے کیلئے موخر کر دی ھے اور کہا ھے کہ موجودہ حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئینگے ، اس بیان میں انہوں نے قوم کو متحد کرنیکی ضرورت پر بھی زور دیا ھے-
ان سے سخت سیاسی اختلاف کے باوجود
میں بطور ایک قومی سیاسی کارکن عمران خان کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ھوں ، خطے کی نازک جنگی صورتحال کے پیش نظر قومی اتحاد اشد ضروری ھے،
حکومت کو عمران خان کے اس فیصلے کو مثبت انداز میں لینا چاھئیے ۔۔
سیاسی افہام و تفہیم کا راستہ نکلنا چاھئیے۔۔
ھم میں سے کوئ بھی ایک دوسرے پر پاؤں رکھکر آگے نہیں بڑھ سکتا ، اس ملک میں یہ تجربہ بار بار کیا گیا مگر ھمیشہ ناکام رھا !!
انٹرویو والد کی اجازت سے دے رہےہیں۔
عمران خان کو سزائے موت کی دھمکیاں دی جارہی ہے,💔 اسلیے ہم اب اپنی طرف سے پوری دنیا کو بتائیں گے, حالات انتہائی سنگین ہے۔
“He’d hate me saying it, but he’s a man in his 70s; he might look younger, but he’s a man in his 70s. He is being kept in a tiny cell, no electricity for days, no access to doctors, and he's been shot recently. The treatment being given to him is inhumane.” - Imran Khan’s son, Kasim
#YouthDemandsIKRelease
انڈیا کی طرف سے پاکستان پر سو سے زائد ڈرونز پر مشتمل پر ایک اور بڑا حملہ- اس وقت بھرپور محاز کھل چکا ھے-
سیز فائر بھاڑ میں چلا گیا ھے- بسم اللہ پھر سے-