تمام لوگوں سے التجا کی جاتی ہے کہ اپنے ٹائم سے ایک منٹ بھی نکال کے میری والدہ کے لیے دعا کریں
میری والدہ کے ہارٹ کا مسئلہ ہوا ہے اور آپ کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے 🙏💔
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے پھر دل جیت لیا ♥️
اٹلی نے ٹرمپ کو پھر 'No' کہہ دیا!🔥
ٹرمپ چاہتے تھے، ایرانی فٹبال ٹیم کی جگہ اٹلی کو ورلڈ کپ میں شامل کیا جائے، لیکن اٹلی نے اس غیر منصفانہ فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔🔥
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف: "وہ کہتے ہیں کہ ایرانی فضائیہ ختم ہو چکی ہے، کل ہمارے پاس ایک مہمان آئے(پاک فوج کے سربراہ)۔ جیسے ہی وہ ہماری فضائی حدود میں داخل ہوئے، ہم نے ان کے ساتھ آنے والے اسکورٹ طیاروں کو کہا اب آپ کی ضرورت نہیں، پھر ہم نے اپنے مہمان کو اُن کے ساتھ آنے والے طیاروں سے دوگنی تعداد میں اسکورٹ کیا۔"
@CMShehbaz We Iranians thank Pakistan for standing firm with Lebanon's sovereignty & the resistance! Your mediation helped bring this ceasefire true brothers in faith & justice always back the oppressed against aggression. Unity for lasting peace, not Zionist expansion.