شمالی وزیرستان علاقے پلنگزئی اور خوزیائی می�� یکم تا 12 جون 2026 کے فوجی اپریشن کے دوران 31 گھر ،11دکانیں، 9 مساجد، 2 حجرے، 1 گرلز اسکول، 1 مدرسہ اور 1 بڑا ٹیوب ویل متاثر اور تباہ ہوئے،،،
آپریشن سے متعدد خاندان بے گھر اور ش��ید سماجی و معاشی مسائل کا شکار ہوئے ہیں۔
ثاقب چدھڑ اب مریم نواز جیسی عورت سے بھی ذلیل ہورہا
اگلی نے بات ہی نہیں سنی اور چند سیکنڈ خود ہی جھک کے بول کے واپس اپنی سیٹ پر چلا گیا
لعنت ہے ایسی زندگی پر
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
دوبئی UAE سے ڈی پورٹ کیا گیا پاکستانی!!
ناکام ریجیم کی ناکامی دیکھیں!!
پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے, اور جعلی حکومت ان حقائق کو جھٹلاتے رہے, کہ کسی پاکستانی کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا!!!
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
بلوچستان میں افغان مہاجرین کی مشہور مہاجر کیمپ (گردی جنگل) ہے، مہاجرین واپس افغانستان چلے گئے۔ انکے کتے پیچھے بستی میں رہ گئے۔ کوئی بھی وہاں سے گزرتا ہے بھوکے کتوں کا غول سمجھتا ہے کہ شاہد کوئی خوراک لایا یا انکے مالکان واپس آگئے۔ محکمہ امور حیوانات بلوچستان ،اور حیوانات سے متعلق
تیراہ میں امن لشکر بنا ہی دیا گیا۔ ڈر تو اسی دن کا تھا کہ اب دہشت گرد ان پر حملے کریں گے اور یہ ان کے خلاف کارروائیاں کریں گے، لیکن اسلحہ دونوں فریقوں کو فوج ہی فراہم کرے گی۔ پنجاب میں آج تک کسی نے یہ نہیں سنا ہوگا کہ وہاں امن لشکر قائم کیا جا رہا ہے، کیونکہ وہاں ریاست کی رِٹ قائم ہے۔ لیکن یہاں ریاست کی رِٹ کے بجائے دہشت کی فیکٹریاں لگا رکھی گئی ہیں، جن سے ڈالر کمائے جا رہے ہیں۔پشتون قوم کو آپس میں لڑوا رہا ہے
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون کے امیدوار آزاد کشمیر میں اپنے اپنے حلقوں میں فوج کا ایک ایک دستہ ساتھ لیکر بھی اگر جاہیں عوام تب بھی ان کو اپنے حلقوں میں گھسنے نہیں دے گی
کشمیری عوام پر گولی چلانے کے یہ ذمہ دار ہیں
1 پاکستانی 4 سعودی سیکیورٹی گارڈز پر بھاری رہا۔
امارات، یمن، سعودیہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی پاکستانیوں کی طاقت کی تعریفیں۔ جبکہ کچھ پاکستانیوں کا یمنی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو سعودیہ کا مذاق اڑانے پر منہ توڑ جواب۔
اتوار کی صبح راولاکوٹ عیدگاہ میں نہتوں پر فائرنگ۔ ریاست نے آواز کا جواب گولی سے دیا
جب ریاست مکالمے کے بجائے گولی سے جواب دے تو وہ خود اپنی ساکھ پر سوال اٹھا دیتی ہے۔
ظلم آخر ظلم ہے ، حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_ک��و .
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"بچوں نے کہا ہے کہ پاپا آتے ہوئے آم لیکر آئیں، دودھ لیکر آئیں، کھانے کو دل کررہا ہے۔میں گھر دیر سے جاؤں گا تاکہ بچے سو جائیں"۔ لاہور کا شہری اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑا۔۔ اینکر کی شہری کو تسلیاں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
چکوال میں ڈکیتی کے شکار آسٹریلیا پلٹ خاندان پر سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ، 9 سالہ بچی جاں بحق، بچی کا والد اور بھائی زخمی، سی سی ڈی اہلکاروں کی غفلت سے 9 سالہ بچی ک�� موت کا معاملہ آسٹریلین میڈیا پر اہم خبر بن گیا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
پنجاب میں CCD جو کھلے عام چھوٹ دی گئی ہے ماورائے عدالت انکاؤنٹرز کی جو بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ کوئی روکنے والا نہیں۔
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan