پی ٹی آئی میں گروہی اختلافات اپنی جگہ، لیکن عمران خان، ان کی اہلیہ اور پارٹی قیادت کی رہائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
بدقسمتی سے ذاتی اور گروہی مفادات پارٹی کلچر کا حصہ بن چکے ہیں۔ سہیل آفریدی کو چاہیے تھا کہ اعلان سے پہلے ناراض رہنماؤں اور اختلاف رکھنے والے لوگوں کو ایک میز پر بٹھا کر مسائل حل کرتے۔
ایسا نہ ہونے کی وجہ سے متضاد آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ دوسری طرف بیرونِ ملک بیٹھے بعض سوشل میڈیا افراد 27 ستمبر کی کال کے خلاف پروپیگنڈا کرکے سہیل آفریدی اور پارٹی قیادت سے کارکنوں کو بدظن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ " شیر افضل خان مروت
9 مئی کا وہ سیاہ دن ہماری تاریخ کا ایک ایسا ناسور ہے جو کبھی نہیں بھرے گا۔ تم نے عدالت کے احاطے میں شیشے توڑ کر اس قوم کے محبوب ترین لیڈر، آخری امید، ہمارے مرشد اور کروڑوں لوگوں کے محسن، سابق وزیراعظم عمران خان کو جس درندگی کے ساتھ گریبان سے پکڑ کر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا،
@chtanveer_ch@soldierspeaks Plan tha India k Sath .jitna Bahadur he humy pata he itna Bahadur he k Ghar sy bullet proof gari me nikalta he GHQ sy bullet proof gari me nikalta he aur Kahi jata he tou jacket pihn k jata he
افغان بھائیوں سے اپیل ہے جیسے روس اور آمریکا کے فوجیوں کو سبق سکھایا ہے ویسے ہی پاکستانی فوجیوں کو بھی سبق سکھاؤ ، پاکستان کی فوج نے جیسے پاکستان کی عوام پر ظلم کیا ہے ویسے ہی افغان عوام پر بھی ظلم کیا ہے ،
پی ٹی آئ نے بابا نورالحق قادری سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا اب ان کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کیونکہ کہ ان کے نام میں نور آتا ہے ۔۔
پارٹی کے چار لوگ نوٹیفیکشن جاری کریں گے 😁