Today Indus News took my interview on the matter of Opening of Educational Institutes.We solely believe that the health of students is first priority and these incompetent ministries should’ve consult us.I discussed everything in the interview, watch it.
#CancelExamsSaveStudents
انٹرمیڈیٹ کےامتحانات میں تیاری نہ کرواۓجانےکےباعث حصہ نہ لے سکنےوالےطلبہ وطالبات کی سہولت کیلئے سپلیمنٹری کی بجاۓ سپیشل امتحان لیا جاۓ
یعنی رزلٹ کارڈ پرسپلیمنٹری کی بجاۓ special exam لکھا جاۓ
آج قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار ِخیال
وفاقی وزیر ضد چھوڑیں اور قوم کے نوجوانوں کی آواز سنیں! حکومت نے نصاب کور کروانے کے لئے کسی قسم کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی حالانکہ اسے کہا تھا کہ ٹیچرز کو کریش کورسز کروائے جائیں کہ انہوں نے کم وقت میں کیسے نصاب کور کروانا ہے-ہر شعبے میں اپنی نالائقی کا الزام قوم پہ ڈال دیتی ہے-
@Shafqat_Mahmood do you really expect from this student to perform brilliantly under such a stress? She secured excellent percentage in her matric exams، she isn't a bad student at all. What are we doing to these poor souls???
#cancelboardexams2021
بہت کوشش کی
حکومت نے بات ھی نہیں سُنی
انٹر میڈیٹ کےطلبہ و طالبات کا مسقبل داؤ پر
محض اپنےغلط فیصلہ پرعمل درآمد کیلئے
حکمرانوں کی انا
لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ھے
ڈھٹاٸ ضد اور انا کا طرز ِحکمرانی تباھی لاتا ھے
اللّٰہ کریم رحم فرمائیں
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
This is alarming that #COVID19 cases increasing in Pakistan but government of @ImranKhanPTI is determined for holding exams. Not listening to students. This contradictory policy will ultimately backfire https://t.co/GGz1cHLofx
یہ نغمہ میں نےپاکستان کےطلبابچوں کےلۓبنایاتھا۔اسکابنیادی مقصدیہ تھاکہ مڈل کلاس اورغریبوں کےبچوں کےاندرتعلیم کاشوق پیداکیاجاۓ۔
تاکہ وہ ماں باپ سےکہہ سکیں کہ چاہےہمیں ایک روٹی کم کھلادومگرہمیں پڑھاؤضرور۔
میں طلباسےشرمندہ ہوں جس طرح عمران خان اورشفقت محمودنےانکابمستقبل تباہ کیاہے۔
دو کی بجاۓ ایک امتحان لےلیں
چند ھفتے تیاری کیلئے دیے جائیں
آپکی اپنی پارٹی کے بہت سےاراکین بھی اس مسئلہ سے آگاہ اور متفق ھیں
گرفتار بچوں کو رھا کروادیں
بچوں کو تیاری کیلئے مناسب وقت لے دیں –
جزاک اللّٰہ
@ImranKhanPTI
محترمی ! بہت کوشش کی مگر قومی اسمبلی کےذریعے شنواٸ نہیں ھوٸ
آپکو براہ راست مخاطب کرنیکےسوا چارہ نہیں رھا
کل سے پنجاب ، kpkاور فیڈرل کیپیٹل میں انٹر کےامتحانات شروع ھیں
ان امتحانات کےنتائج نہایت بُرے آئینگےکیونکہ سمارٹ سلیبس بھی مکمل نہیں کروایا گیا
امتحان ضرور لیں لیکن امتحان لینے سے پہلے امتحان کی تیاری تو کروائیں.آپ نے بچے گرفتار کیے ہوئے انکا کوئی اتا پتہ نہیں انہیں آج ہی رہا کیا جائے آپکو کوئی حق نہیں آپ نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تھانوں میں بند کیا ہوا ہے.
@KhSaad_Rafique
برطانیہ میں امتحانات ملتوی کردیئے انہوں کہ سٹوڈنٹس کو یکساں مواقع نہیں ملے وبا کے دوران.یہاں کوئی بھی نہیں چاہتا کہ ہم اپنے بچوں کو امتحان سے آزاد کردیں وہ خود کہہ رہے ہیں یا آپ ہمارے انٹری ایگزامز کو بنیاد بنالیں یا خدا کیلیے 45دن کے لیے امتحانات ملتوی کردیں.
@betterpakistan