سابقہ ایم این اے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان عائشہ سید ،عظمہ عارف ڈائریکٹر پبلک ریلیشن اسلام آباد انکی نائب ایڈووکیٹ سیمی کے ہمراہ نور مقدم کی وفات کے دو سال پورے ہونے پر کانفرنس میں شرکت
4/6
وومن پارلیمنٹیرینز کوکس کے تحت سیاسی جماعتوں کے منشور اور خواتین کے عنوان پر گول میز کانفرنس میں جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سےعائشہ سید اختتامی تقریب سے خطاب کررہی ہیں
1/3
انگریز چلے گئے، 75 برس بعد بھی ان کا دیا گیا نظام اور چوکیدار ملک پر مسلط ہے۔ 199 ممالک میں گرین پاسپورٹ کو عراق، شام اور افغانستان کے بعد دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیا، حکمرانوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ لاشیں گر رہی ہیں۔ بدامنی، مہنگائی، کرپشن اور بےروزگاری کا آپس میں مقابلہ ہے۔ 12 اگست کو اسمبلیاں ختم ہو جائیں گی۔ چاہتا ہوں عوام الیکشن میں تبدیلی، روٹی کپڑامکان اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے داروں کا احتساب کریں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا شیخوپورہ میں ورکرزکنونشن سے خطاب
کاش میرے بھائی نے ہیلمٹ پہنا ہوتا!!
اس لڑکے کا بھائی جس نے ہیلمٹ نہیں پہنا تھا موٹرسائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکارہوگیا۔
خدارا آپ سب سے درخواست ہے۔ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل ہرگزمت چلائیں۔
گذشتہ سال یہی ایڈمنسٹریٹر تھے، یہی سالڈ ویسٹ اور یہی کانٹریکٹر تھے۔ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال عیدالاضحٰی پہ آلائیشیں کئ دن تک کیوں نہ پڑی رہیں؟؟؟
فرق یہ کہ 9 ٹاؤنز میں جماعت اسلامی کے چئیرمین تھے۔
RespectedChairman @TmcModelColony@ZafarAhmedJI@murtazawahab1@SyedNasirHShah
ظلم کی انتہا ۔
صوبہ سندھ ضلع خیر پور کے علاقے چونکو نارہ میں مقامی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے باجوڑ کا رہائشی جان بحق ۔
ضلع باجوڑ کا رہائشی سلطان محمد ولد لعل محمد ساکن ڈمہ ڈولہ صوبہ سندھ میں ٹیلر نگ کا کام کرتا تھا ۔مقامی تھانے میں انٹری نہ کرنے کے جرم کے پاداش میں کئی پختونوں۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا گبول چوک پر عوام کی جانب سے شاندار استقبال۔اس موقع پرامیر جماعت اسلامی ضلع شمالی و ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف،الخدمت کراچی کے چیف ایگزیکٹیو نوید علی بیگ و دیگر موجود ہیں ۔
اے امت مسلمہ
اے میری پاکستانی قوم
تمھاری غیرت وعزت مظلوم بہن عافیہ 20سال سے کفار کی سلاخوں زنجیروں پنجروں میں پابندسلاسل ہے
کیسے آرام دہ بستروں پرسوتے ہو
اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینا سب متحد ہو کر مطالبہ کرو
#ڈاکٹرشکیل_دو_ڈاکٹرعافیہ_لاؤ#شکیل_کےبدلے_عافیہ
مزید دیر منظور نہیں
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی الخدمت کے تحت 2022کے سیلاب زدگان کے لیے گوٹھ امام بخش گوندربولاڑی گڈاپ ٹاؤن ملیر میں قائم الخدمت ماڈل ولیج کے افتتاحی تقریب سےخطاب کررہےہیں۔
الخدمت ماڈل ولیج 🏠
حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی الخدمت کے تحت 2022کے سیلاب زدگان کے لیے گوٹھ امام بخش گوندربولاڑی گڈاپ ٹاؤن ملیر میں قائم الخدمت ماڈل ولیج کا افتتاح کررہےہیں۔
امیرجماعت اسلامی @ji_zilashumali و چئیرمین @TMCNewKarachi محمد یوسف جماعت اسلامی @alkhidmatKHI کے تحت 2022کے سیلاب زدگان کے لیے گوٹھ امام بخش گوندربولاڑی گڈاپ ٹاؤن ملیر میں قائم الخدمت ماڈل ولیج کے افتتاحی تقریب سےخطاب کررہےہیں۔اس موقع پر @NaeemRehmanEngr ،نوید علی بیگ ،راشد قریشی، سومار برفت و دیگر ہمراہ موجود ہیں