اے خدا! جب تو روبرو کرنا
اپنے بندے کو سرخرو کرنا ❤️
#Chemist,#
Analyst #Environmentalist,#Online tutor
Chemistry,Biology,BioChem,Analytics, Environmental Sci
یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی اپنے صحابہ کرام کو رمضان کی آمد پر مبارکباد ہے، ( تمہارے پاس ماہ رمضان آیا ہے، اس میں اللہ تعالی تمہیں اپنی رحمت میں ڈھانپ لے گا؛ تو اس ماہ میں رحمت نازل ہو گی، اللہ تمہارے گناہ معاف کر دے گا، اور تمہاری دعا قبول فرمائے گا،
I want to make it loud and clear,
If u want to wish me on Eid day,
Do a call or send a voice note wth ur sweet voice citing my name✨
Otherwise no need to send the same forwarded message🙂
Regards
رمضان کی الوداع ہے یارب
جس کے حق میں جو بہتر ہے وہ اسکو عطا کر دے۔
اور جس کے حق میں جو بہتر نہی اسکی دعاؤں، صبر اور یقین کے بدلے بہتر سے نواز دے۔اور اسکے دل کو پرسکون کر دے۔
رمضان کی الوداع ہے یارب
ہر مانگی دعا پہ کن کہہ دے۔
معجزوں کے دروازے کھول دے۔
آمین یارب العالمین
🌺
اے مالکِ کُن فَیکون!
سب کی مُشکلیں آسان فرما !!! 🤲
اور آپ دلوں کے حال خوب جانتے ہیں اس با برکت مہینے کے صدقے میرے دل کو سکون دیں ! اور میرے لیے وہ کر دیں جو میرے حق میں بہتر ہے !
آمین ثم آمین