میرا حلقہ تو مرزا پور ہے آئس گٹکا کچی شراب عام ہے ��ہ دھندے حکومتی کرتاؤں دھرتاؤں کی آشیرواد سے چل رہے ہیں ایک ایس پی صاحب نے سوچا کہاں لوگوں سے منتھلی وصول کرتا پھروں گا انہوں نے تھانے میں ٹھیہ لگا لیا تھا ، گٹکا بارڈر سے آتا ہے اب آپ بتائیں بارڈر پہ کون ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔
جاپان کی ایک روایت کہتی ہے۔
اگر تم بس سے رہ گئے، شاید تم کسی حادثے سے بچ گئے ۔ اگر تمہیں رد کیا گیا، شاید تمہیں غلط جگہ سے محفوظ رکھا گیا۔ اگر کوئی تمہیں چھوڑ گیا، شاید اس نے آنے والے کے لیے جگہ بنائی۔
کائنات تمہیں ایسے طریقوں سے محفوظ رکھتی ہے جو شروع میں بد قسمتی لگتے ہی۔۔
خاتون کو چھیڑنا آفتاب اقبال کو مہنگا پڑ گیا🔥
تھائی لینڈ کی سڑک پر آفتاب اقبال نے راہ چلتی خاتون کو غلط اشارہ کیا، جس پر خاتون اور اس کی دوستوں نے آفتاب اقبال کو سڑک کے درمیان میں فٹ بال بنا دیا۔ باہر بیٹھ کر ملک دشمنی کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ جب آپ ملک سے غداری کرتے ہو تو ذلالت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔
@Aftab_Iqbal1@ImranRiazKhan@ARYSabirShakir@MoeedNj
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو ��پکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیا��ہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑی�� گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں
🔴 میڈیا رپورٹس کیمطابق حکومت نے جیٹ فیول میں 111 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی، اب جیٹ فیول 322 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے
میں حکومت کی عوام دوستی پر قربان جاؤں جہاں جہاز کا تیل 322 روپے فی لیٹر اور موٹر سائیکل کا تیل 410 روپے فی لیٹر ہو، تالیاں تو بنتی ہیں
گریڈ 17 سے 22 تک سرکاری افسران کے مفت بجلی یونٹ ختم
افسران کو مفت بجلی یونٹس کی فراہمی ختم کرنا غیرآئینی نہیں ۔ عدالت کا فیصلہ
ریٹائرڈ مافیا کے مفت یونٹس بھی ختم ہونے چائیے بہت عیاشی کر لی ہے انہوں نے بھی
اس اقدام پر شکریہ وفاقی حکومت بنتا ہے 🙌🏻🙌🏻
مفتاح اسماعیل کا انکشاف اور حساب کتاب:
امارات سے حساب کتاب کا وقت آ گیا:
متحدہ عرب امارات نے پی ٹی سی ایل کے اکاؤنٹ میں پاکستان کے 800 ملین ڈالر 2006 سے ��ینے ہیں۔اس پر منافع جمع کیا جائے تو اسے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں ۔یہ پی ٹی سی ایل کی فروخت کی بقایا رقم ہے۔۔کیا ہمارے حکمران و منسٹری آف آئی ٹی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اگر معاملات سیٹل نہیں کر سکی تو یہ غفلت کی انتہا ھے-
راجاسعد نے اس پہ کیلکولیشن کی ھے 6.5 فیصد شرح سود کے حساب سے- یہ رقم بڑھ کر اب 2800 ملئین یعنی 2 ارب 800 ملئین ڈالرز بنتی ھے- یعنی 2 ارب ڈالرز کا منافع:
پاکستان اپنی رقم کاٹ کے باقی پیسے دے دے:
مفتاع کی بات پہنچ گئی ہو گی لیکن عوامی مطالبہ بنانے کے لیے اس پوسٹ کو شییر کریں- اتنا ذیادہ کہ بات متعلقہ محکمے تک پہنچ جائے-
@CMShehbaz @MIshaqDar50 @MohsinnaqviC42 @alimdar82 @PTCLOfficial @StateBank_Pak @FinancialTimes
بھارتی میڈیا پاگل ہو چکا ہے!
بھارتی میڈیا اپنے ہی چینلز کو تباہ کر رہا ہے، آپس میں لڑ رہا ہے اور اس خبر پر بری طرح رو رہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا دی۔
یہی لوگ پاکستان کو تنہا کرنا چاہتے تھے، لیکن اب پاکستان کی کامیابی پر خود رو رہے ہیں 🤣🤣
🚨🇮🇱 بریکنگ: نیتن یاہو کی بیوی رو رہی ہیں کہ ان کے بچوں کو اس بات ��ر شرمندگی کا سامنا ہے کہ ان کے والد اسرائیل کے وزیرِاعظم ہیں۔
کیا وہ یہ بھول گئی ہیں کہ اس کے ہاتھوں پر ہزاروں بچوں کا خون ہے؟
روسی مسیحی وزیرخارجہ کامسلمان حکمرانوں سےخطاب:
کیاتم نےایرانی سکول کی 170 طالبات پربمباری کی مذمت کی ہے
تم کیسےمسلمان ہوکہ امریکہ سےڈرتےہو خداسےنہیں ڈرتے
ہم نےتوسناتھاکہ مسلمان صرف خداسے ڈرتےہیں پھرکیاہوا کہ خدابھول گئےہو
شایدتم لوگ مسلمان نہیں ہوشاید مسلمان صرف ایران و ایرانی ہے
🔴 سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں چھوڑ دیا اور اپنی فضائی دفاعی صلاحیت اسرائیل کے تحفظ کے لیے منتقل کر دی۔
ان کے مطابق امریکی فوجی اڈے رکھنے والے تمام خلیجی ممالک کو ایرانی حملوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میڈیا رپورٹ
ترلائی میں خودکش دھماکہ
دھماکے میں زخمی ہونے والے 70 سے زائد نمازیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنیکی اطلاع 50 سے زائد افراد کو پمز اور 20 سے زاہد افراد کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ
دھماکے میں اب تک 15 سے زائد نمازیوں کی شہادت ہونے کی اطلاعات ہیں کئی شدید زخمی بھی ہیں پولیس ہسپتال ذرائع
بل گیٹس کی سابقہ بیوی "میلنڈا":
"کسی بھی لڑکی کو ان حالات سے نہیں گزرنا چاہیے تھا جن میں انہیں ایپسٹین اور دیگر لوگوں نے ڈالا۔
ان واقعات کی وجہ سے انہیں اپنی شادی اور فاؤنڈیشن چھوڑنی پڑی۔۔
اب تمام سوالات کے جوابات اس کے سابق شوہر اور متعلقہ افراد کو دینے چاہئیں۔۔"