🎨𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡𝐮𝐩𝐮𝐫𝐚'𝐬 𝐂𝐚𝐧𝐯𝐚𝐬 𝐨𝐟 𝐟𝐫𝐞𝐞𝐝𝐨𝐦 𝐔𝐧𝐯𝐞𝐢𝐥𝐞𝐝!
Dive into the rich tapestry of Sheikhupura's artistic expression as it presents its painting submission for the @punjab_tevta Social Media Contest on 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗶𝗱𝗮𝗿𝗶𝘁𝘆 week!
Prepare to be enchanted as Sheikhupura & Nankana district takes center stage with a captivating performance for the TEVTA Punjab Social Media Contest on 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲𝑾𝙚𝒆𝙠 #TEVTA#Sheikhupura#Nankana#KashmirSolidarity
پنجاب میں TEVTA کا قیام 1999 محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی خصوصی کاوشوں سے عمل میں آیا جسکے تحت پنجاب بھر میں 400 انسٹیٹیوٹ نوجوانوں میں ہنر مندی کی تعلیم فراہم کرنے میں کوشاں ھیں جس کے تحت لاکھوں طلباء بیرون ممالک جا کر بھی پاکستان کی تعمیر ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ھیں
کیا خیال ہے آپ کا؟
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد پہلی دفعہ اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات اور اسی طرح ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کوششیں عرصے بعد مث��ت سمت میں چل رہی ہیں اور یہ کوششیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کوتحریک/ کاز/مشن کی صورت میں آگے بڑھائیں۔ اسی طرح ملک میں مسنگ پرسنز کا ایشو ایک المیہ ہےڈاکٹر عافیہ صدیقی ابتدائی مسنگ پرسنز��ھیں،جو 5 سال لاپتہ رکھنے کے بعد افغانستان میں دکھائی گئیں۔
عافیہ کی رہائی اورمسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیےتحریک کی صورت میں دس لاکھ افراد کورجسٹر کرکے ساتھ لےکر حلف اور عہد اٹھاکر آگے بڑھنےکا ارادہ رکھتا ہوں
یہ تحریک
(1) پرامن ہوگی،غیر متششدد ہوگی۔
(2) جمہوری انداز سےقانون کے دائرےمیں ہوگی۔
(3) اسکے ذریعےاقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بے حس حکمرانوں کو مجبور کریں گے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور تمام مسنگ پرسنز کی بازیابی کے حوالے سے صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں۔
میں عوام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اس تحریک کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہوں اور امید ک��تا ہوں کہ اس تحریک کا حصہ بن کر قانون،آئین کے دائر میں جمہوری طریقے سےبھرپور کردار ادا کرینگے۔
یہ کردار۔۔۔۔۔۔
(1) اپنے علاقے میں، تعلیمی اداروں، مساجداور دوسرے پبلک مقامات پر ڈاکٹر عافیہ اور مسنگ پرسنز کا کیس پیش کرنا
(2) اس حوالے سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرنا۔
(3) اس مقصد کیلئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا۔
(4) اور جب پاکستان کی سطح پر بڑے ایونٹ کی کال دی جائےتو اس میں ہرصورت شرکت کرنا۔
ہماری یہ کوشش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپس نہیں آ جاتیں اور تمام۔مسنگ پرسنز بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو نہ پہنچ جاتے۔ اس تحریک کی رجسٹریشن کاطریقہ کاراور دیگرامور جلد وضع کئےجائینگےاورآپکےساتھ شئیرکئےجائینگے۔
ڈاکٹرعافیہ سے3گھنٹےطویل ملاقات کےآخرمیں جب جیل حکام چھوٹےسےملاقاتی کمرہ جس کےدرمیان دیوار میں ایک مربع میٹرکاشیشہ لگا تھاکادروازہ بار بار کھٹکٹاتے اوربالآخر ہم رخصت ہونے کیلئے آٹھ گئےتوکھڑےکھڑے ٹیلیفون ریسیور پرشیشےکےپارعافیہ نےمجھ سےاس دعا کی تصحیح کروائی،بےچاری اپنی پسندیدہ دعاآدھی بھول گئی تھی،میں نے کھڑے کھڑےریسیورہاتھ میں پکڑے ان کو جلدی جلدی یادکروائی۔
دعا--يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَفِيتُ وأَصْلِحْ لي شأني كله ولا تكلنى إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أبدا۔
Exciting Announcement!
TEVTA is thrilled to bring you the SkillsBootcamp, a remarkable opportunity to enhance ur skills and embark on a journey towards success. Are you ready to level up your expertise?
For further information contact your nearest TEVTA institute #SkillBootCamp
حکمران اگر عافیہ کو واپس نہیں لاتے تو انھیں دنیا و آخرت میں عافیت نہیں ملے گی۔ شرمناک فعل ہے کہ قوم کی بیٹی پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی۔ ملت کا اجتماعی فریضہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلیے حکمرانوں کا جھنجھوڑا جائے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےک�� بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردیاگیاہے؟؟؟