ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایس آر او 1166(I)/2026 جاری کر دیا۔
❌ پی او ایس نہیں
❌ ڈیجیٹل انوائسنگ نہیں
❌ کم از کم ٹیکس نہیں
❌ خریداری پر کٹوتی نہیں
❌ عام حالات میں آڈٹ نہیں
صرف ایک فیصد ٹیکس۔ ایک صفحے کا گوشوارہ۔ رضاکارانہ۔
https://t.co/RVBS0MrpsR
ریحام بڑے ایمان والی عورت ہے اور ایمان والے ایمان والوں کو پہچان لیتے ہیں۔ عمران خان
ایمان والی کی گواہی اب اس ایمان والے کے فالوورز کو سمجھ نہیں آرہی۔
Imaan wali wrote on her book about IK magar youthiyay woh nahee maantay 😂
اسلام آباد امن مذاکرات کے تناظر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر قطر 🇶🇦، بحرین کے بادشاہ 🇧🇭، لبنان کے وزیراعظم 🇱🇧، فرانس کے صدر 🇫🇷، آسٹریا اور جرمنی کے چانسلرز 🇦🇹🇩🇪 اور اٹلی کی وزیر اعظم 🇮🇹 نے رابطہ کیا، اور پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد بانی پاکستان محمد علی جناح کی دوررس نگاہ نے بھانپ لیا تھا کہ پاکستان کی ترقی کراچی کی ترقی سے نتھی ہے سو اسی لئے انہوں نے جو کہ خود کراچی وزیر مینشن کی پیدائش ہیں انہوں سندھی نسل پرست مافیا کی پروا نا کرتے ہوے کراچی کو وفاق کا علاقہ قرار دیا اور پھر کراچی کی یہ جداگانہ حیثیت 1955 تک قائم رہی۔ اپنے اس اقدام کے تحفظ کیلئے انہاں نے کھوڑو جیسے نسل پرست کو مسلم لیگ کی حکومت اور پارٹی سے نکال کر باہر کھڑا کر دیا۔
بانی پاکستان کے اس اقدام کی مخالفت کرنے والا اور آج کراچی کی اس جداگانہ حیثیت کی بحالی میں رکاوٹ ڈالنے والے کو اسی سختی سے نبٹا جائے جیسے بانی پاکستان محمد علی جناح نے نبٹا تھا۔
@OfficialDGISPR@PakPMO@MIshaqDar50