جناب محترم علی پرویز ملک صاحب,
براہ کرم قوم کو آگاہ کریں کہ اب تک سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا؟
تفصیل شیئر کریں کہ کس کس شہر/قصبے/گاؤں میں کتنے اور کون کونسے ڈیلرز کے خلاف کیا کیا کارروائی ہوئی؟
ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ واقعی کوئی ایکشن بھی ہے یا زبانی جمع خرچ.....!!! 🤷♂️
@AliPervaiz450@Official_PetDiv
زیارت نیابتی کے لئے نام لکھیں
امام محمد باقر علیه السلام فرماتے ہیں:
میرے فرزندموسیٰ کاظم کے یہاں ایک فرزند پیداہوگا جسکا نام امیرالمومنین(ع)کے نام پرہوگا۔۔۔جو اسکی معرفت کے ساتھ زیارت کرے گا اللہ اسے صدر اسلام کے مجاہدین کے برابر اجر عطا کرے گا
من لا یحضره الفقیه،ج2ص583
پاکستان کی پہلی dust free سڑک ؟؟
جی یہ سڑک بنی ہے جنوبی پنجاب میں ۔ملتان وہاڑی روڈ ۔۔ 25 ارب روپے کی لاگت سے ۔۔ سڑک کے ساتھ ساتھ مکمل ٹف ٹائلنگ تاکہ دھول اور مٹی نا اڑے اور کسان موٹروے اور بڑے شہر تک با آسانی پہنچ سکیں ۔۔۔
گذشتہ سترہ دنوں میں ہمارا واحد ذریعہ آمدن، یو ٹیوب چینل "رضی نامہ" کو ہیک کرنے کی بیالیس کوششیں ہوئیں اور یہ تمام کوششیں بھارت سے رپورٹ کی گئی ہیں۔ عمران دور میں ہمارا فیس بک پیج بھی بھارت سے ہیک ہوا اور رضی نامہ کو بھی وہیں سے ہیک کرنے کی کوشش ہوئی۔
کوشش جاری رکھیں
😌😌
گذشتہ سترہ دنوں میں ہمارا واحد ذریعہ آمدن، یو ٹیوب چینل "رضی نامہ" کو ہیک کرنے کی بیالیس کوششیں ہوئیں اور یہ تمام کوششیں بھارت سے رپورٹ کی گئی ہیں۔ عمران دور میں ہمارا فیس بک پیج بھی بھارت سے ہیک ہوا اور رضی نامہ کو بھی وہیں سے ہیک کرنے کی کوشش ہوئی۔
کوشش جاری رکھیں
😌😌
وزیراعظم پاکستان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 21 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخطوں کے تسلسل میں 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔
امریکی نائب صدر سے بغل گیر ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے حافظ صاحب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تعارف کروایا تو وینس پائن بے اختیار بول اٹھے “ حافظ جی کسی تعارف کے محتاج نہیں کیونکہ انہوں نے ہی “ رافیلوا “ کو تھک والا جہاز بنایا تھا “
کہا تھا نہ حافظ۔۔۔
اور ناظرین فاتح سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر اور فاتح وزیراعظم شہباز شریف امریکہ ایران معاہدہ کیلئے سوئٹزلینڈ روانہ ہو گئے ہیں اور اس وقت پوری دنیا کا میڈیا پاکستانی لیڈران کو امن کا سفیر قرار دے رہا ہے
Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Bürgenstock, Switzerland, for high-stakes talks on the historic Islamabad MoU. Representing the nation with strength, vision, and a commitment to global peace.
#PakistanForPeace
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
شہباز شریف اپوزیشن کے مقام کی نفی نہیں کر رہا۔ ماضی میں جو پل انا کے سیلاب میں بہہ گئے تھے انکی تعمیر کی کوشش کر رہا ھے۔ اسطرح کا ماحول اگر ماضی میں ھوتا تو شاید سفر اتنا کٹھن نہ ھوتا۔