کبھی ہم میں تم میں جو پیار تھا،تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اس کو زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں اور تمام تصاویر کو دیکھیں آخری والی تصویر دیکھنا مت بھولنا سمجھ آ جائے گی کہ ایف آئی آر کیسے حکومتی دباؤ،منسٹر صاحب اور چند لوگوں کی وجہ سے کاٹی گئی @dcislamabad@hamzashafqaat
بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ دسویں اور بارہویں کو گریس مارکس ملیں گے؟سننے میں آرہا ہے کہ یہ پالیسی بن رہی ہے کہ دسویں اور بارہویں کو تین سے پانچ فیصد گریڈ مارکس ملیں گے لیکن ابھی اس چیز کو آفیشیل اناٶنس نہیں کیا گیا اس لیے کنفرم نہیں کہ سکتا۔انٹر کا رزلٹ اگست میں آنے کے امقانات ہیں
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI 2nd shift k bacho ka chemistry ka paper leak ho gya hai Punjab Mai yeh baki bacho k saath na insaafi ho gi ap logo ny Kya kr rakha hai akhr @Abdullahkhan_03 @Azeem_GB
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI 2nd shift k bacho ka chemistry ka paper leak ho gya hai Punjab Mai yeh baki bacho k saath na insaafi ho gi ap logo ny Kya kr rakha hai akhr @Abdullahkhan_03 @Azeem_GB
اچھا کیا اپنے احساسات لکھ دئیے، بس جاؤ اور پیپر دو؛ باقی بعد کی باتیں ہیں۔ والدین بھی سمجھ جائیں گے کہ کرونا دنوں میں بچے پوری تیاری نہ کر سکے ہیں؛ عمر خان؛ آپ امتحان میں پاس ہیں۔ یہ میں نے آپ کو کہ دیا ہے اور درست کہا ہے۔ ذھین بچے فیل نہیں ہوتے