ان شاء اللہ مجھے امید ہے الله بہت جلد آپ کی سن لے گا۔ جن کے امتحان جاری ہیں وہ اچھے سے تیاری کریں ان شاء اللہ الله کی طرف سے ضرور مدد ہو گی۔ جن کے امتحانات اگست میں ہیں ان کے منسوخ ہو سکتے ہیں اگر کرونا اسی طرح بڑھتا رہا۔
Their is heavy rainfall in different areas of punjab. How will they manage @Shafqat_Mahmood Covid is increasing day by day and weather conditions are very bad this whole week. I request you to take right decisions please....
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI 2nd shift k bacho ka chemistry ka paper leak ho gya hai Punjab Mai yeh baki bacho k saath na insaafi ho gi ap logo ny Kya kr rakha hai akhr @Abdullahkhan_03 @Azeem_GB
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI 2nd shift k bacho ka chemistry ka paper leak ho gya hai Punjab Mai yeh baki bacho k saath na insaafi ho gi ap logo ny Kya kr rakha hai akhr @Abdullahkhan_03 @Azeem_GB
A girl in the examination hall fainted fell on the floor and her chair fell over her head, became conscious for a min and fainted again. An ambulance had to be called. Our exam started 20 mins late and our subjective was given at 3. Are these the exams that are necessary for edu?
ملک میں 86 فیصد طلبہ فوری امتحان کے خلاف ہیں، ٹویٹر پر میں نے بذریعہ پول طلبہ کی رائے معلوم کی، 16 ہزار طلبہ نے پول میں حصہ لیا۔ 14 فیصد فوری امتحان کے حق میں ہیں جبکہ 86 فیصد ستمبر تک التوا چاہتے ہیں تاکہ تیاری کا وقت مل
سکے
التوا جمہوری تقاضہ ہے @ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood
بہت کوشش کی
حکومت نے بات ھی نہیں سُنی
انٹر میڈیٹ کےطلبہ و طالبات کا مسقبل داؤ پر
محض اپنےغلط فیصلہ پرعمل درآمد کیلئے
حکمرانوں کی انا
لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ھے
ڈھٹاٸ ضد اور انا کا طرز ِحکمرانی تباھی لاتا ھے
اللّٰہ کریم رحم فرمائیں
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
ایک طرف طلبا کے بورڈ امتحان اور دوسری طرف کورونا کے کیسز میں پھر اضافہ کا امکان ! وزارت تعلیم ضد چھوڑے ،بچوں کی صحت ،زندگی اور مستقبل کا سوچے ۔کیا وبا پھر پھیل گئی تو اس کا امتحانی مراکز میں آپ داخلہ بند کر سکتے ہیں؟
#CancelExamsSaveLives#cancelboardexams2021@Shafqat_Mahmood
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں،سادہ ساBAکروں3rd ڈویژن کے ساتھ،پھرکسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سےLLB کروں.
پھرتقریباًدس سال بعدچیف جسٹس بن کرڈاکٹرز،انجینئیرز،سائنسدانوں اورشماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑاکرکے ان کی قابلیت پوچھوں😅
نوٹ:یہ میرا ذاتی خواب ہے عدلیہ پریشان نہ ہو 🙏
پاکستان میں کرونا کی شرح چار فیصد سے بھی اوپر چلی گٸی لیکن مجال ہے @Shafqat_Mahmood اور ان کی ٹیم کو ذرا بھی اثر ہوا ہو۔تین فیصد شرح پر آپ ھمارے سکول کالج بند کر دیتے تھے۔چار فیصد شرح پر انتحانات کینسل یا ملتوی نہیں ہو سکتے؟میری دعا ہے الله آپ کو اور آپکی ٹیم کو جلدازجلد ہدایت دے
طلبہ کی ایک بڑی تعداد امتحانات کو کینسل کرنے اور پروموشن کے حق میں ہے، شفقت محمود کا اس بارے موقف غلط ہے کہ اکثریت امتحان دینا چاھتی ہے، میرے سروے پر جو ایک دن کے لئے تھا، 5866 افراد نے رائے دی؛ 93 فیصد نے امتحان کینسل کرنے کے حق میں ووٹ دیا #CancelExamsSaveStudents
عامر خان کی بات سنیں؛ @Shafqat_Mahmood آپکے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سمارٹ سلیبس نہیں تھا اور ماڈل پیپر سے بھی باھر تھا۔ آپ طلبہ ہمدرد وزیر تعلیم نہیں لگتے، آپ ایسے تو نہ تھے جب آپ ہمیں اسلامیہ کالج سول لائنز میں 1972/73 میں نفسیات پڑھایا کرتے تھے #CancelExamsSaveStudents