Speaker National Assembly, Sardar Ayaz Sadiq, visited the residence of Chairman Standing Committee on Housing and Works and Member National Assembly Moulana Abdul Ghafoor Haideri today to inquire about his health and well-being.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq inquired about Moulana Abdul Ghafoor Haideri’s health and expressed his sincere wishes for his complete and speedy recovery.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq also prayed to Allah Almighty for the good health and early recovery of Moulana Abdul Ghafoor Haideri.
Moulana Abdul Ghafoor Haideri thanked Speaker Sardar Ayaz Sadiq for visiting his residence and expressing concern for his health and well-being.
@AyazSadiq122
پمز اسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 معصوم نومولود بچوں کی وفات انتہائی دلخراش سانحہ ہے۔ اس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے
اللہ تعالیٰ معصوم بچوں کو جنت الفردوس عطاء فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
جوائنٹ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع
اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمان کے اندر مشترکہ حکمتِ عملی پر مشاورت
اجلاس میں تمام جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی نمائندے شریک
تھانہ ملاکنڈ کے مشہور چلڈرن سپیشلسٹ اور ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال بٹخیلہ کے ڈی۔ایم۔ایس جناب ڈاکٹر سراج خالد صاحب جمعیت علمائے اسلام میں رضاکارانہ طور پر شامل ہوگئے۔
ڈاکٹر سراج خالد کا کہنا ھے کہ گزشتہ کئی ماہ سے میں مسلسل یہی سوچ رہا تھا اور مولانا صاحب کی مدبرانہ قیادت سےکافی متاثر
اسلام آباد
23 اگست: جناب ہارون محمود سینیٹر طلحہ محمود کے صاحبزادے کی تقریب ولیمہ میں مولانا عبد الحق ثانی کی شرکت۔
اس موقع پر سیاسی زعماء حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات
جامعہ دارلعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا راشد الحق صاحب بھی
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سینئر صحافی شاکر سولنگی سے ان کے جوان سالہ بیٹے کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی
قائد جمعیة مولانا فضل الرحمٰن کا یوم ولادت
21 اگست 1953ء
عمر 73 سال
10ذی الحجہ 1372ھ
یوم عیدالاضحی بروز جمعہ مبارک
عمر76سال 3ماہ
اللہ تعالیٰ ہمارے سروں پر میرے قائد کا سایہ تادیر تک سلامت رکھے آمین 🤲❤️
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کے درمیان ملاقات۔
دونوں رہنماؤں نے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔
فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید آگے بڑھانے پر گفتگو کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جےیوآئی خیبرپختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس 22 اگست کو مفتی محمود مرکز، جبکہ ورکرز کنونشن 23 اگست کو کے کے کلب پشاور میں صبح 10 بجے منعقد ہوگا،
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے. ان شاء اللہ
امریکی انخلاء کے 5 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں موجود افغان سفارت خانے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں دیگر ممالک کی سفراء شریک تھے اس موقع پر قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور افغانی سفیر نے خطاب کیا ملک بھر سے سیاسی مذہبی زعماء بھی شریک تھے۔۔۔۔