میں نے 9 ماہ ایک کمرے میں ایک چھت کے نیچے گزارے
ہم نے ہر مشکل ہر جابر ظالم کا مقابلہ کیا ہے ۔
مولوی دین کے ٹھیکدار نہیں چوکیدار ضرور ہیں۔
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
@MoulanaOfficial
عوام کی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے نئی بحث شروع کرا دی، روز روز نیا ایشو بناتے ہیں، صوبہ صوبہ پہلے بھی کئی بار ہو چکا ہے، کوئی کیک تو نہیں جو آرام سے چھری لے کر کاٹ دیں، ہر چیز مشاورت سے ہونی چاہیے
امیر محترم کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر ہیں، وہ ایک علاقے یا صرف پشتون بیلٹ کے لیڈر نہیں، پورے ملک کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلائیں، وہ نہیں کر سکتے تو جمعیت علمائے اسلام آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی
امیر محترم
پی ٹی آئی کو توڑنے کا ٹاسک علی امین گنڈہ پور کو دیا گیا ہے
برگیڈیئر راشد نے گنڈہ پور سے کیا لکھوایا تھا ؟
انجینئر ضیاء الرحمن کے سنسنی خیز انکشافات
#TeamJUISukkur