جواب دو #گولی_کیوں_چلائی
ان چالیس سوالوں کا جواب دو۔۔۔۔
1- گولی کیوں چلائی؟
2- اسلام آباد میں قتل عام کیوں کیا؟
3- نوجوانوں کو اغوا کیوں کیا؟
4- صحافیوں کو جبری گمشدہ کیوں کیا؟
5- عمران خان کے گریبان پر ہاتھ کیوں ڈالا؟
6- اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوٹیج کیوں چرائی؟
7- ججز کے بیڈرومز میں کیمرے کیوں لگائے؟
8- عدت جیسے گھٹیا کیس کیوں بنائے؟
9- جعلی مقدمات میں سزائیں کیوں دلوائیں؟
10- لوگوں کی ماوں بہنوں کے کپڑے کیوں پھاڑے؟
11- گھروں کی دیواریں کیوں پھلانگیں؟
12- ارشد شریف کو بے دردی سے قتل کیوں کیا؟
13- آئین کے تحت پنجاب، کے پی کے میں نوے روز میں الیکشن کیوں نہیں کروائے؟
14- بلے کا نشان کیوں چھینا؟
15- آٹھ فروری کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کیوں ڈالا؟
16- عمران خان کو قید تنہائی میں کیوں رکھا؟
17- چھبیسویں ترمیم کے لئے ایم این ایز کو اغوا کیوں کیا؟
18- ریزروڈ سیٹیں کیوں چھینیں؟
19- سپریم کورٹ کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں کیوں ڈالا؟
20- اعلی عدلیہ کو بے توقیر، بے اثر اور مفلوج کیوں کیا؟
21- سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیوں کئے؟
22- شہریوں کو جھوٹے کیسز میں قید کیوں کیا؟
23- ایکس کو بلاک کیوں کیا؟
24- پالتو صحافیوں سے دھمکیاں کیوں دلوائیں؟
25- میڈیا پر سنسر شپ کے پہرے کیوں بٹھائے؟
26- عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیوں کروایا؟
27- پولیس و ضلعی انتظامیہ کو عوام سے کیوں لڑوایا؟
28- مولویوں سے جھوٹے فتوے کیوں دلوائے؟
29- ملٹری حراست میں کارکنوں پر تشدد کیوں کیا؟
30- پی ٹی آئی لیڈروں کے گھر، دکانیں کیوں گرائیں؟
31- اعظم سواتی کی شرمناک ویڈیو کیوں بنائی؟
32- نا اہل رشتہ داروں میں عہدے کیوں بانٹے؟
33- ریاست اور عوام کے اعتماد کے رشتے کو کیوں توڑا؟
34- عدم اعتماد کے وقت سندھ ہاوس میں منڈی کیوں لگوائی؟
35- الیکشن ٹربیونلز کیوں تبدیل کروائے؟
36- پی ٹی آئی لیڈروں کے جبری انٹرویو کیوں کروائے؟
37- پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم کیوں کروائے؟
38- پی ٹی آئی مرکزی دفتر کو تالے کیوں لگوائے؟
39- کے پی کے ہاوس پر یلغار کیوں کی؟
40- چوروں اور ڈاکوؤں کو اقتدار پر کیوں بٹھایا؟
جب اپنا کام چھوڑ کر سیاست کرو گے تو سوال تو اٹھیں گے!
@RShahzaddk@GermanyinPAK & @MIshaqDar50 consider this matter immediately and open normal track appointments
It's a question of Student's future please take it serious
@RShahzaddk@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42 Kindly do something for the sake of students, Thousand of students are waiting from 21st 2024 and Classes are started from October
@RShahzaddk@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42 Kindly do something for the sake of students, Thousand of students are waiting from 21st 2024 and Classes are started from October
🚨اسحاق ڈار صاحب کے لئے ایک پیغام
معاملہ کافی سنجیدہ ہے مجھے بہت بچوں نے لکھا ہے جن کے جرمنی میں داخلے ہوئے انکو جرمن ایمبیسی انٹرویو کے لیے نہی بلا رہی ہے اور یوں ان کا سمسٹر ضائع ہو جائے گا خدا کے لیے ایمبیسی سے اس سلسلہ میں رابطہ کیجئے یہ مسلہ حل کروائیں
ڈنمارک میں بھی یہی اشو تھا مجھے پاکستانی سفیر شعیب سرور صاحب نے بتایا کہ وزٹ ویزہ وغیرہ کے لیے بھی سال سال کی ڈیٹ دیتے تھے مگر یہاں سفارت خانے نے جب ڈینش حکام سے بات کی تو دو بندے ڈینش حکومت نے پاکستان میں ایکسٹرا لگائے اور اب ہفتوں میں ویزا پراسس کر دیتے ہیں
تھوڑی کوشش کیجئے بہت سے بچوں کا مستقبل سنور جائے گا
@GermanyinPAK@DaadPakistan Please start normal track appointments for students who already got their admission and now they are afraid of losing their chance to pursue their studies in desired universities.
@GermanyinPAK@DaadPakistan Dear @GermanyDiplo & @GermanyinPAK, it's been 3 months since our appointments on May 21, 2024, with no communication on interview arrangements. Kindly update us at your earliest convenience. Not 1 student of normal track got an appointment and the process is very very slow
@GermanyinPAK@DaadPakistan What's the point of scholarships if we can't even get an appointment or our visa applications are rejected despite having one?