مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ پوری قوم اور پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔ حافظ غضنفر عزیز
معدنیات کے نام پر سرمائے کی افغانستان منتقلی کی خبروں نے مولانا فضل الرحمن کے بیانیے کی سچائی پر مہر لگادی۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
پنجاب حکومت کی جانب سے سیاسی، آئینی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
سرگودھا جلسہ کے اعلان کے بعد سے جے یو آئی رہنماؤں کو ڈرانے دھمکانے اور جعلی نوٹسز کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ حافظ غضنفر عزیز
مسلم لیگ کی نام نہاد جمہوری حکومت نے مارشل لاؤں کو بھی شرمندہ کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی سرگودھا کے ضلعی امیر راؤ عبدالقیوم کی فلور مل سیل اور گھر گرانے کے احکامات کس قانون کے مطابق ہیں؟ ترجمان جے یو آئی کا سوال
مقامی تھانوں کی جانب سے ضلعی اور تحصیل عہدیداروں کو جعلی ایف آئی آرز کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں جے یو آئی سمیت ہر سیاسی جماعت کا حق ہے اس سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ حافظ غضنفر عزیز
پارٹی عہدیداروں کو دھمکا کر پارٹی سے دستبردار ہونے کے لئے دباؤ ڈالنا خلاف قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی عہدیداران و کارکنان اپنی قیادت کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جاری کردہ
شعبہ اطلاعات جے یو آئی پنجاب
ضلع پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ھنگامی اعلان🛑📣
ابابیلو تیار رہو ! ابھی شام 5 بجے پر ٹوئٹر ایکس پر جےیوآئی خیبرپختونخوا کے یوم احتجاج اور سرکاری ٹاؤٹس کی طوفان بدتہذیبی کیخلاف ٹیم جےیوآئی ٹرینڈز چلائے گی ۔ بھرپور تیاروں کے ساتھ شرکت درکار ہے ۔
💥🚀نوٹ ! پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کیلئے ریٹویٹ کریں
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
بٹگرام: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع بٹگرام کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ڈیرہ اسماعیل خان صوبائی جماعت کے حکم پر جمعیۃ علماء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام جےیوآئی ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر نائب امیر قاری کفایت اللہ قاسمی اور ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری محمد اشفاق ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کے مؤقف کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان
جمعیۃ علماء اسلام و دیگر قائدین جمعیت اور بالخصوص مولانا اسعد محمود صاحب کے خلاف میڈیا ٹرائل اور فیک ویڈیوز کے ذریعے کردار کشی کی مذمت،
تجاوزات کے آڑ میں غریب عوام پر ڈرون کاروائیوں کی بھرپور مذمت کا اعلان
قاعد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی کیخلاف صوبہ گیر احتجاج شروع
ڈی آئی خان میں جمعیت کارکنان کا احتجاج، گورنر سے استعفے کا مطالبہ
تحصیل امیر ، جنرل سیکرٹری اور ممبران اسمبلی سمیت کلیدی رہنمائوں نے احتجاج میں شرکت نہیں کی
صحافت ملاحظہ ہو 🤔
یعنی 24 سال کی عمر میں جو @MoulanaOfficial ضیاء مارشل لاء میں ہری پور جیل کاٹ رہا تھا وہ اب 13 دن بھی جیل نہیں کاٹ سکے گا !
صحافت کا بیڑہ ایسے تو غرق نہیں ہوا
مولانا صاحب نے اگر یہ پوچھ ہی لیا ہے کہ یہ ایمرجنسی یا گورنر راج کیوں لگایا گیا ہے تو اس بات کا جواب دیں۔مولانا صاحب نے اگر پوچھ ہی لیا ہے کہ معدنیات کے معاملے میں ائین کے ارٹیکل 172 کی وائلیشن کیوں ہو رہی ہے تو ا کر اس کا جواب دیں۔مولانا صاحب نے اگر پرائم منسٹر صاحب سے یہ پوچھ لیا ہے کہ اپ نے صبح چھ بجے بلا کر کمٹمنٹ کر کر اپ پیچھے ہٹ گئے ہیں اس کی کیا وجوہات ہیں۔
تو بجائے جواب دینے کے ائیں بائیں اور شائیں کرنا شروع کر دی ۔اور اب کہنا شروع کر دیا ہے کہ مولانا صاحب معافی مانگے کیوں بھائی مولانا صاحب معافی کیوں مانگیں۔جو مولانا صاحب نے سوالات اٹھائے ہیں وہ مولانا صاحب کا پوچھنا ۔مولانا صاحب کا حق ہے۔مولانا صاحب کا جواب دہ پرائم منسٹر ہے ۔محسن نقوی نہیں ہے۔ہم کیوں حکومت سے رابطہ کریں ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے حکومت اپنا کام کرے ہم ائین پاکستان کے اندر رہتے ہوئے ہم اپنا کام کر رہے ہیں۔ اور ہم نے 15 نومبر کو پورے خیبر پختون خواہ میں پرامن ریلیاں اور مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان