صرف فنڈز کے معاملے میں یہ پالیسی نہ تھی،
جب سندھ ہاوس میں پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی ممبران کو داخلے کی اجازت نہ ملی، تو علی امین نے پیپلزپارٹی کے گورنر پہ پختونخواہ ہاوس کے دروازے بند کرا دئے تھے
🚨 Some paid accounts have been launched to defend Sohail Afridi & the current leadership. Their only job? Divert the real conversation and save their chairs.
We see you.
We will fight every single leadership stooge on this Minus Imran Khan agenda.
No surrender. #PTI #ImranKhan #RealPTI
@SohailAfridiISF tum bhi begharat haun aur tumhara handlers bhi.
اگر پاکستان کی ترقی کی کسی کو فکر ہے،
تو سب سے پہلے یہ چیز ختم کرنے ہو گی،
آج میرا لیڈر جیل میں ہے کل تمہارا جیل میں ہو گا،
اگر جیل میں کوئی نہیں ہو گا تو وہ نہیں ہو گا جو یہ سب کروا رہا ہے، علی امین گنڈا پور
عمران خان بے گناہ جیل میں قید ہے ۔
میرے خیال میں یہ وقت سب پر گزرا ہوا ہے اور بعد میں بھی آسکتا ہے تو کم از کم ان کا علاج ، ملاقات اور دیگر سہولیات دی جائیں ۔ علی امین گنڈا پور
@_Samy_tweets Hahahaha Maulana Fazl ur Rehman and Kundi are not elected from DIKhan yet your titkoker CM gave all funds to them in Bughz e Ali Amin. Ab bano democratic shabash
@soulful7867@balochi5252@Haider4PTI He was always unable to meet Khan sahb. So are u blaming @Aleema_KhanPK of speaking lies to Khan sahb because during Ali Amin's tenure, she was the one who was able to meet IK not Ali Amin.
@soulful7867@balochi5252@Haider4PTI انٹی جس بندے نے اپ کی بہن کی جان بچائی اس سے اتنا بغض وجہ کوئی بہت ہی خاص لگتی ہے برائے مہربانی اپنی تکلیف کی اصلی وجہ ظاہر کرتی جائیں اور ساتھ یہ بھی بتا دی جائیں کہ اپ کے فیورٹ انقلابی اپ کی بہن کو چھوڑ کر اکیلا کیوں بھاگ گئے تھے
@soulful7867
@soulful7867@balochi5252@Haider4PTI You seem to have some kind of personal problem with Ali Amin. Bas kardo... Sab say zyada damage Khan ko kisnay diya.. kisnay 26 Nov ko workers ko aagay dhakail k qatl e aam karwaya ye sab k samnay hai. Syasi log syasi hul nikaltay.. lakin kisi ko hero/heroine bananay ka shoq tha
سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے باتوں باتوں میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو نشانے پر رکھ لیا
کہا کہ اپوزیشن ممبران کو نہیں ان کے حلقوں میں پارٹی کارکنوں کو فنڈز دئیے جائیں
سہیل آفریدی نے اس بیان کے الٹ کام کیا ہے
علی امین کی مخالفت میں گورنر فیصل کریم کنڈی اور مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقاتیں کی ہیں
شاید گورنر کے بھائی احمد کریم کنڈی کو فنڈ بھی دیا جائے
@ahmad__bobak Iska uski sohail Afridi nay DIKhan me Ali Amin nay jinko buri tarhan haraya Faisal Kundi aur Fazal Ur Rehman unko fund de kay apni aukaat dikhai hai
علی آمین گنڈاپور کی یہ بات بلکل درست ہے کہ جب پنجاب ، سندھ، بلوچستان ، وفاق میں ہمارے نمائندوں کو فنڈز نہیں دیے جاتے تو پھر خیبرپختونخواہ میں بھی اپوزیشن کو فنڈز نہیں دینے چاہئیں
علی امین گنڈاپور کی حکومت کو ترجیحی منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کی تجویز
تھرو فارورڈ کا مسئلہ بھی اجاگر کردیا
ہزارہ پیکیج 100 سال میں مکمل ہوگا
جو کالجز شروع کئے ان میں موجودہ طلبہ کے بچے پڑھنے آئیں گے
پچھلے سال بجٹ بنانے سے قبل تمام ممبران اسمبلی اور تحصیل چیئرمین کو بھی اعتماد میں لیا گیا
اپوزیشن کو فنڈز دینے کے حق میں نہیں ہوں
آپ لوگ وفاق میں ہمیں فنڈز نہیں دیتے یہاں میں نہیں دیتا
میں ہمیشہ سے اپوزیشن کے حلقے میں اپنے بندے کو فنڈز دینے کے حق میں ہوں
علی امین گنڈاپور