Imran Khan’s perspective on military operations in civilian areas:
The army is like a bull in a china shop if you understand the makeup of a military man. They are programmed to fail in a civilian area.
سابق وزیراعظم عمران خان کی خیبر پختونخوا میں جاری ملٹری آپریشنز کی ایک بار پھر مخالفت
افغانستان کیساتھ جنگ پر بھی سابق وزیراعظم کا سخت ردعمل
قبائل اور افغانستان کے معاملات مقامی جرگوں کی مدد سے مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
الحمدللہ، چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست میں ایک بار بھر میرا نام شامل ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ وکلا کی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی ہے،
فہرست چوہدری اویس یونس نے اڈیالہ جیل کے حکام کے حوالے کردی، جس میں خالد یوسف چوہدری، منور تارڑ، عظمت گوندل، واسط علی شاہ، شمسہ کیانی اور معصومہ میر ایڈووکیٹ شامل ہیں۔
امید ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق ملاقات کی اجازت اور عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔خان صاحب کی بہنیں بھی تشریف لائیں گی۔۔
@PTIofficial@NiazullahKPTI@salmanAraja@MeFaheem@akamran111
سہیل آفریدی جب واپس آئیں گے تو ان سے سوال آپ بھی کریں گے اور ہم بھی، مگر جو شخص خود لاپتہ ہو اس پر تنقید کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
آپ سے امید ہے آپ گورنر راج، گورنر اور مشیروں کی مبینہ کرپشن اور حالیہ تبادلوں و تعیناتیوں پر سوال اٹھائیں۔
بطور پی ٹی آئی ورکر ہم آپ سے یہی امید رکھتے ہیں۔
پشاور حیات آباد فیز 6 میں شلمان پارک کے سامنے واقع وہ بنگلہ، جہاں رات کی تاریکی میں (ٹرانسفر پوسٹنگ) کی ڈیلز ہوتی تھیں اور اربوں روپے کمائے گئے، آج ویران پڑا ہے۔ وہ گھر، جو کبھی ڈیلنگ سینٹر سمجھا جاتا تھا، اب سنسان ہے، کیونکہ سہیل آفریدی بھی غائب ہیں، ان کے بھائی بھی غائب ہیں اور فرنٹ مین بھی بیرونِ ملک فرار ہو چکا ہے۔
عرفان سلیم 2004 اور کامران بنگش 2006 سے تحریک انصاف کے ساتھ جڑے ہیں۔
اس وقت pti پورے پشاور تو کیا صوبے میں گنے چنے عمران خان کے شیدائی تھے جو پارٹی امور میں پیش پیش ہوتے تھے۔دونوں ایک ساتھ بلدیاتی الیکشن میں ٹاون ممبر بنے۔ 1/2
Congratulations on your appointment, but with a position in the Political Committee and as Chief Organiser of Insaf Lawyers Forum comes responsibility….
Our CM Sohail Afridi has been missing for 41 days. Amir Chamkani, Sajjad Mohmand, Irfan Saleem and numerous other workers are also missing. Where are the petitions? Where are the legal proceedings? Where is the lawyers’ forum when its own people need legal protection??????
Appointments are not achievements if responsibilities are abandoned… Step up, fulfil your duty and fight for the missing leaders and workers. They need legal action, not silence…
اس نظام کو عرفان سلیم اور عامر چمکنی پر خاص غصہ ہے۔ ان دونوں کا سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ یہ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ہنر بھی جانتے ہیں۔ پوری کوشش ہوگی کہ ان پر دباؤ ڈال کر ان سے پارٹی چھڑوائی جائے۔
گورنر راج کے بعد عرفان سلیم واحد بندہ تھا جس نے احتجاج کی کال دی تھی۔
@_IrfanSaleemPTI@Amir_Chamkani
جب کوئی لیڈر اپنی بات میں مذہب کا تڑکا لگانا شروع کر دے، تو سمجھ جائیں کہ اس کے پاس دلیل ختم ہو چکی ہے اور اب وہ آپ کی عقل کے بجائے آپ کے جذبات سے کھیلنا چاہتا ہے۔
جارج برنارڈ شا
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا
یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے
یا اللہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی
اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے
میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما
آمین
ڈرامے میں ہمارے معاشرے کی ایک تلخ زمینی حقیقت دکھائی گئی ہے۔ اگر آپ معاشرے کے الٹ سمت چلو گے تو پھر نقصان بھی آپ کا ہی ہو گا۔
ہمارے معاشرے کے ایک بڑے حصے میں لڑکیوں کی پرورش محدود ماحول میں ہوتی ہے اور باہر کی دنیا یا اجنبی مردوں سے براہِ راست واسطہ کم ہونے کے باعث ان میں لوگوں کو پرکھنے کا وہ عملی تجربہ نہیں آ پاتا جو باپ یا بھائی کو باہر رہ کر حاصل ہوتا ہے۔ یوں جب اچانک مکمل خودمختاری ملے تو غلط انتخاب اور دھوکے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اگر واقعی بااعتماد اور خود مختار بنانا ہے تو بچپن سے ہی ایسا ماحول اور شعور دیں جیسا لڑکوں کو ملتا ہے، ورنہ جال میں پھنسانے والے یہاں بہت ہیں۔