🚨 گوادر: ایک اہم زرائع نے ابھی مجھے بتایا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملہ آوروں نے گولیاں ختم ہونے کے بعد اپنی باقی تمام بندوقیں توڑ دیں، جبکہ خود کو گولی مارنے کے لیے ایک بندوق محفوظ رکھی۔ بعد ازاں، انہوں نے اسی بندوق سے خود کو گولیاں مار کر ’’آخری گولی کے فلسفے‘‘ پر عمل کی۔
I have reaad alot about insurgencies, believe meeee, you will never find a more professional and disciplined insurgency like our one.
D level of loveeee
D level of commitment
D level of sacrifices
Beyonnnnd wordzzzz
For the past 16 hours, several parts of Balochistan, particularly Gwadar, have reportedly come under intense attacks by insurgents, with heavy casualties among Pakistani security forces. Details to follow
آپریشن الماس کے 17 گھنٹے بعد سرفراز بھٹی، نقوی اور DGISPR کی ہنگامی بیٹھک!
میڈیا پر تو کل ہی جیت چکے تھے، اب مسئلہ صرف اتنا ہے کہ پریس ریلیز گوادر تک کیسے پہنچائی جائے؟ 🤣
#Gwadar#OperationAlmas
🚨 گوادر اپڈیٹ
🔴 گوادر میں تین مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، ہمارے محافظوں کی مؤثر جوابی کارروائی
▪️ گوادر میں دہشتگرد و فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے تین مختلف مقامات پر حملے کرنے کی کوشش کی، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
▪️ کارروائی کے بعد تین دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
▪️ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ناکامی سے دوچار فرار ہونے والے بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے شہری گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
#Gwadar #Balochistan #Pakistan