تلاش گمشدہ
محمد ابراہیم ولد نظام دین
عمر تقریبا 75 سال
مورخہ 27 مارچ ء2019 بروز بدھ سے لاپتہ ہیں
کسی بھی قسم کی معلومات کی صورت میں درج ذیل نمبرز پر مطلع فرمائیں
اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔
چوہدری اشفاق احمد
0321-7714233
حاجی شاہد خلیل
0300-6680214
شئیر کریں ،��کریہ
سعودی عریبیہ میں آج سے 5 سال پہلے پٹرول وہاں کے 47 پیسے کا لیٹر تھا
اور آج 2.50 ریال لیٹر ہے
پاکستانیوں کو علیحدہ ہی کیڑا تنگ کرتا ہے
کبھی وہاں اپنے کسی جاننے والے سے مہنگائی کا حال پوچھیں اور پھر اسکی چیخیں سنیں
سمجھ آ جائے گی کہ کورونا نے ہر جگہ تباہی پھیری ہے
شہباز شریف تم نے ٹھیک کہا تم لوگوں نے اور نواز شریف نے اس ملک کو چالیس سال سے لوٹا ہے اب عمران خان مزید نہیں لوٹنے دے گا کرپشن کا سارا پیسہ واپس آئے گا انشاءاللہ
ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔
عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔
شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌
ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں،
بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟
شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔
خاتون نے پھر پوچھا:-
اگر بیٹی ہوئی تو 👇
Thank you for your kind support @NKMalazai sb.
It’s an interview only,didn't realise it would trigger a wave of misogyny and some deeply disturbing comments.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
It is heartfelt & saddening to inform that my beloved mother left us today for heavenly abode. Please recite Surah fateha for her !