1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 75 سالوں سے اپنے عوام کو مار رہی ہیں پاکستان میں چاہے کسی بھی پارٹی کی حکومت ہوگا وہ حکومت صرف نام کی ہوتی ہے حکومت گرانا حکومت چلانا کسی کو پاور میں لے کے آنا کسی کو کرسی سے ہٹانا یہ سب ان کا کام ہے. ہماری فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے جسے ہر دو ہفتے بعد اپنے بہادر ہونے کا یقین دلانا پڑتا ہے 🤔 جس نے ہر بار اپنا ہی ملک فتح کیا ہے ، کبھی وزیرستان، کبھی خیبر پختون خواہ، کبھی بلوچستان تو کبھی کراچی تو کبھی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور بہت سی خوبصورت جگہوں پر قبضے ، جبکہ دشمنوں کے خلاف ہمیشہ نغمے گا کر عوام کو مطمئن رکھا ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے. #ImranKhan804