عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
@AimalWali#ANP | #AimalWaliKhan
@DCPeshawar@CSKPOfficial Action needed against illegal gates that restricted people access to roads and illegal speed breakers. Please look into specially in zaryab colony and surrounding
بات نکلے گی تو پھر دور تک جائے گی۔
If Governor’s Rule or an emergency is undemocratic, then say the rest clearly too: the people of Pakhtunkhwa cannot be made to pay for a political and governance crisis they did not create.
Taking away constitutional and democratic rights will not solve the crisis. The first question must be accountability: who brought the province to this point, who enabled those decisions, and who now wants the consequences shifted onto the people?
Democratic principles cannot be invoked selectively. If constitutional rights matter today, they must matter regardless of who is in power and who is in opposition.
And by the way, we know each other very well.
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو،
ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔
Principled politics without seats outweighs any majority manufactured through Form-47.
ANP draws strength from a long struggle for justice, constitutional rights & federalism. Unlike your party, we never took power on a fabricated mandate. A Form-47 party from Punjab has no right to meddle in Pakhtunkhwa.
Seats or no seats, we will speak the truth. Our conviction is not for sale.
Those who cling to power after electoral rejection should still feel some shame.
یہ اسی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا، ضیاء الحق کی باقیات کو شرم و حیا یاد دلا رہا ہے۔ جب وعدہ خلافی پر ہم نے 1998ء میں نواز شریف کی حکومت کو لات ماری اور پرویز مشرف نے آپ کو گھیر لیا، تو آپ کو پھر ولی باغ یاد آیا اور حاجی بلور کو لیکر نواز شریف نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے ہم پر جرگے کئے لیکن ہم نے آپ کی وہ حکومت قبول نہیں کی اور پھر بھی پرویز مشرف کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔
یہ اسی ولی باغ کا وارث مسلم لیگیوں کو غیرت دلا رہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی مشرف کے مارشل لاء کے بعد آپ کو اے آر ڈی میں بھی شامل نہیں کر رہی تھی تو اسفندیار ولی خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ٹیلی فون کرکے آپ کو اس اتحاد میں شامل کروایا تھا۔
یہ اسی اسفندیار ولی خان کا بیٹا آپ کو کچھ شرم دلا رہا ہے کہ جب حالیہ 2020ء میں جنرل فیض نے آپ کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا تھا تو اے پی سی میں ہم نے آپ کو ایسے تجاویز دیے جس کے بعد مریم نواز نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسفندیار ولی صاحب کی گفتگو واقعی بےحد دلکش ہے، کم از کم اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ وہ سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرلیتے ہیں۔ احترام!"
باقی میں بھی اگر مسلم لیگیوں کی طرح اپنے اوپر "برائے فروخت" کا بورڈ لگا دوں تو مجھ سے پھر حکومت کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ اگر نواز شریف کو فارم 47 پر ایک بوڑھی عورت کے مقابلے میں جتوایا جا سکتا ہے تو ہمارے والے الیکشن جیتنا تو بہت ہی آسان تھا۔ نواز شریف تو اصل معنوں میں 70 ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکا۔
The elected member NA of Lakki Marwat @sherafzalmarwat is openly accepting the control of TTP in Lakki Marwat. Difference is, ANP would use to hunt TTP and suicide bombers safeguarding the Public while PTI is paying bribes to TTP for living peaceful personal life.
@ANPMarkaz
پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بہت بڑا اضافہ کیا گیا ہے، مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کیلئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔ عوام ضروریات زندگی کیلئے تڑپ رہے ہیں۔ یہ پیسے حکومت پنجاب سموگ کنٹرول، تعلیم یا عوامی مفاد کے دیگر کاموں میں لگاسکتی تھی۔
ثمرہارون بلور
سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین سے اے این پی خیبر کے وفد کی ملاقات، ملاقات کے موقع پر صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی گفتگو:
تیراہ میں ایک عرصے سے مسلسل حالات بدامنی ہے اور دہشتگردی ہورہی ہے
امنیت کی خراب صورتحال کی وجہ سے سردی کے اس شدید موسم میں تیراہ میں رہنے والے عوام مشکلات کا شکار ہیں
عوام کو شیلڈ کے طور استعمال کیا جارہا ہے اور دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں عوام نشانہ بن رہے ہیں
تیراہ میں امن کا قیام اور لوگوں کی حفاظت ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں تمام سیاسی جماعتوں اور ہر مکتبہ فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
عوامی نیشنل پارٹی قیام امن کیلئے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی
خدا نے پختونوں کو 77سال سے نہیں ہزاروں سال سے قدرتی وسائل دئے ہیں۔ بلاشبہ پختونخوا کی جغرافیائی شناخت اور قدرتی وسائل ہمارے اجداد کی میراث ہیں، جو ہمیں کسی سے جہیز میں نہیں ملے۔ عمرانی معاہدے کے طور پر اج بھی یہ وسائل پہلے پختونخوا کے آئینی حق ہیں۔ 18ویں آئینی ترمیم زندہ باد 💞
Today in Mardan, I had an important meeting with ANP leader and former Chief Minister @HaiderHotiANP . We discussed the need for unity among political parties to address the pressing issues faced by Khyber Pakhtunkhwa, including peace, resource allocation, and securing the province's rightful share at the federal level. Together, we emphasized that without an immediate focus on peace, the situation could become critical, with potential repercussions for the rest of the country. I believe all political forces in Khyber Pakhtunkhwa must come together on a common platform to advocate effectively for our rights. Our shared commitment to securing the province’s financial and developmental resources remains strong. Ameer Haider Khan Hoti acknowledged the importance of this cooperation, reaffirming his support and expressing confidence in the collective power of unity. Despite past differences, we have always prioritized our province’s well-being, and that commitment remains.
#GovernorKP #PoliticalUnity #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
سوات کے چار یونیورسٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ، انجینئرنگ یونیورسٹی سے سامان کی منتقلی شروع۔
دسوات خلکو پہ یونیورسٹیانو سہ کوے فی الحال پہ قیدی نمبر آٹھ سو چار گذارہ کوئ.. او دھرنے درنہ پاتی نہ شی... نور تاسو داسی ممبران منتخب کڑی دی چی.. سپیشل گوگوشتوان دی
#ShameOnPtiGovernment
DG ISPR's remarks reek of a colonial mindset. Pakistan's constitution guarantees provinces' ownership rights over resources, but the institution he represents has never abided by this. Ethnicities within Pakistan will not compromise on their identities for a 77-year-old country.
اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کو اپنے وسائل پر پورا اختیار اور حق ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کا حالیہ بیان بے وقت کی راگنی کے سوا کچھ نہیں۔ فوج اپنے آئینی کام پر توجہ دے گی تو جن موضوعات کا ان سے سروکار نہیں اس پر انکو رائے بھی نہ دینی پڑےگی۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ پاکستان ایک وفاقی ملک ہے، کوئی ون یونٹ نہیں۔ وفاق اپنی تمام وحدتوں کے ساتھ ایک سوشل کنٹریکٹ پر چلتا ہے۔
انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
1/4
@anpspox
جلسے سے ضلعی صدر و امیدوار پی کے 107 ملک علی سرور، امیدوار این اے 41 ریاض مروت، رکن صوبائی کونسل ملک ریاض خان اور دیگر نے خطاب کیا۔ شرکاء نے اے این پی امیدواران کی بھرپور کامیابی کا عزم کیا۔
#Vote4Laltain
مردان: شہباز گڑھی میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ میں کثیر افراد مختلف سیاسی جماعتوں سے خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#Vote4Laltain
فخر افغان باچا خان کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے باچا خان مرکز پشاور میں "باچا خان اور پختونوں کے وسائل" کے موضوع پر سیمینار، سیمینار سے قبل ننگیالے پختون کے سالاران صوبائی سالار ملک فقیر علی، نائب سالار شاکراللہ شینواری اور ضلعی سالار میاں فرحت شاہ کی قیادت میں صوبائی صدر ایمل ولی خان کو سلامی پیش کررہے ہیں۔
#BachaKhan
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیر حیدر خان ہوتی کا دورہ لوئر دیر، چکدرہ انٹرچینج پر مرکزی نائب صدر حسین شاہ خان یوسفزئی، مرکزی ترجمان و امیدوار این اے 7 زاہد خان، ضلعی صدر (امیدوار پی کے 17 و این اے 6) حاجی بہادر خان اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا استقبال کیا۔ مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی خال میں انتخابی جلسے میں خصوصی شرکت کریں گے۔
#Vote4Laltain