سوات میں دہشتگردی کے نئے لہر کیخلاف خوازہ خیلہ میں سول سوسائٹی کا عظیم الشان احتجاجی امن مظاہرہ ہوا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شیرشاہ خان، سابق نائب ناظم اعلیٰ سوات عبدالجبار خان نے خطاب کیا۔
#PashtunLivesMatter
بیرسٹر سیف ایسٹبلشمنٹ کا مہرہ، سیاست قائدین کی توہین کیلئے آگے کیا جاتا ہے۔
پشتونوں اور بلوچوں کے خلاف ہر ریاستی سازش کا حصہ۔
جنرل فیض حمید کا سہولت کار، طالبان کے ساتھ مزاکرات کے حالیہ ڈرامے کا بنیادی کردار۔
مزید پشتونوں کا مقدمہ کسی نامعلوم کے خلاف درج نہیں ہوگا۔
لگام دیا جائے!
ضلع آواران تحصیل مشکے بلوچستان
اگر آپ زیر نظر تصویر کو آثار قدیمہ کا کوئی سائٹ سمجھ رہے ہیں تو آپ بہت غلط ہیں۔ بھوت بنگلہ جیسا یہ عمارت گورنمنٹ پرائمری اسکول دائرہ میسکی مشکے کی ہے.
ناکام پشاور جلسی اور اَب چارسدہ کے ناکام جلسی میں عمران نیازی نے جو زبان عوامی نیشنل پارٹی اور اُنکے بانیوں کے خلاف استعمال کی ہے وہ حیرت انگیز ہے، ایک شخص جو انگریزوں کے تلوے چاٹ کر اور جرنیلوں کے پیسوں پر سیاسی جماعت بنا کر پلا بڑا ہو، وہ سو سالہ تحریک پر تنقید بھی کر سکتا ہے؟
The security situation in Ladha, Makin and other parts of South Waziristan is tense because of clashes between various Taliban groups. Terror has gripped the area. A new war has been imposed. Project Taliban keeps destabilising peace in our region in one form or the other.
پختونخوا کے علاقے چارسدے کو جو عالمی شناخت ملی ہے وہ باچاخان کی تحریک کی مرہون منت ہے۔ آج اسی سرزمین پر کھڑے ہوکر کے باچاخان کی شان میں بدتمیزی کرنے کی کوشش چارسدے کی تاریخی شناخت کے خلاف سازش ہے. پھر اسی چارسدے کی عوام سے ووٹ مانگنے کی تمنا کیا ایک بہت بڑی خام خیالی نہیں؟
#ANPLasbela and #NPLasbela held a joint protest against #NHA and #LocalGovt today at Hub, demanded immediate functionalization of alternate passage for Karachi/Sindh, and also demanded Municipal Corporation to clean the city and improve sanitation.
جس نے سوات سے لیکر وزیرستان تک پختونخوا میں انتہا پسند اسلحہ بردار ملیشاؤں کے مہرے استعمال کئے اور جنگی اقتصاد کی نئی بساط ترتیب دی اور پی ٹی آئی جیسے وطن دشمنوں کو مسلط کیا، اسکا ٹرانسفر ہوا۔ لیکن کیا ٹرانسفر کے بعد بھی گیم جاری رہے گی؟