سب سے بڑا شعور یہ ہے
کہ
صرف دوسرے کے لیڈر سے نہیں
اپنے لیڈرز سے بھی سوال کرو۔
اور عوامی مسائل پر صرف عوامی مفاد کا خیال رکھو۔
"پے رول"(مفادات)والے تو گوبر کو ساگ بنا کر پیش کریں ان کی مجبوری ہے۔
مگر جو آزاد منش ہیں وہ
حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف اور غلط کاموں پر
اصلاحی تنقید کریں۔
مجبوری یہ ہے کہ ن لیگ۔۔
پیپلز پارٹی اور PTI ��ے بہتر آپشن ہے(PTI تو اس ملک کا ناسور ہے)
مگر یقین کریں۔۔۔ن لیگ نا تو مسائل حل کر پا رہی ہے اور
نا ہی وہ پہلے والی رہی ہے۔
گردنوں میں سریا۔۔۔آنیاں جانیاں۔۔شو بازیاں۔۔رنگ بازیاں۔۔نااہلی۔۔کرپشن۔۔
ہائبرڈ نظام کی وجہ سے چوں چوں کا مربہ الگ سے۔۔
بہت سے ایشوز اس وقت
اکٹھے ہو چکے ہیں۔
ملک۔۔ظاہری طور پر بہتر عسکری/سفارتی کامیابیوں سے لگ رہا ہے مگر
حقیقتا۔۔معاشی طور پر بلکل فارغ ہو چکا ہے۔
صرف عوام کو نچوڑ نچوڑ کر
چلایا جا رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
مولے نُوں مولا نہ مارے !!!
نوے کی دہائی سے ایک ہی بات کی جا رہی ہے کہ نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی۔ پہلے پیپلزپارٹی کہتی تھی پھر مشرف دور میں قاف لیگ کہنے لگی۔ یہی بیانیہ جماعت اسلامی کا تھا اور پھر نوازشریف کے سب مخالف پی ٹی آئی میں جمع ہو گئے۔
جس کے گھر چھ بار وزارت اعلیٰ اور پانچ بار وزارت عظمیٰ جا چکی اس کو 2018 میں ایک بار دھونس اور دھاندلی کی وزارت عظمیٰ لینے والے، اسی کے بعد جیل ٹھہر جانے والے کہتے ہیں کہ نوازشریف سیاسی طور پر ختم ہو گیا مگر آج کے الیکشن بھی نوازشریف ہی کی پارٹی نے کلین سویپ کئے ۔۔ مخالف تو ڈر کے ہی بھاگ گئے!
ایک بات کہوں، نوازشریف پر رب کی رحمت ہے۔ ماں باپ کی خصوصی دعا ہے۔ اس سے مت ٹکراو۔ پرویز مشرف کی اکڑ، طاقت اور غرور عمران خان سے دس ہزار گنا زیادہ تھے۔ اس سے ٹکرانے والے نہ چیف جسٹس رہے نہ آرمی چیف۔ بابا جی اشفاق احمد نے کہا تھا جس پر رب کی رحمت ہو اس سے کبھی مت ٹکرانا�� کترا کے گزر جانا۔۔۔
ان ضمنی انتخابات کے بعد صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا
#VoteSirfSherKa
میری ن لیگ کی لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ امداد اور کھانے کی تقسیم کا طریقہ کار پلیز تبدیل کریں ہم سے دفاع کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ اس طرح سے کام نہیں ہوتے۔۔
یہ طریقہ کار مکمل بیک فائر کر رہا ہے اور نیک نامی کے بجائے بدنامی زیادہ ہو رہی ھے۔
یا تو ویڈیو نا بنائیں یا بنانا ہے تو اتنا obvious نا کر دیں کہ مزاق اور جگت ہی بن جائے۔
پوری سٹریٹیجی تبدیل کریں اور سرکاری مشینری کو سمجھایں کہ اگر آپ نے عقل استعمال کیے بغیر اشتہارات لگائے جیسے کبھی مسجد پر کبھی ٹوائلٹ پر مریم صاحبہ کی تصاویر تو اسے آپ کی بددیانتی سمجھا جائے گا۔ یا پھر آپکو یوتھیا سمجھا جائے گا۔
یہ ڈرامہ بے وقوفی نہیں ہے کہ جس جگہ اپنی تصویر نہیں لگا سکتے وہاں مریم صاحبہ کی کیسے لگا دیتے ہیں؟ یقینا یہ غلطی نہیں بلکہ بد نیتی ہے نون لیگ کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔
اے سیز ڈی سیز کو سمجھایا جائے کہ آپ نے مریم صاحبہ کو اپنے کام سے خوش نہیں کرنا ہے عوام کو ریلیف دے کر خوش کرنا ہے جس کے نتیجے میں مریم صاحبہ اور عوام کا رشتہ اور اعتماد مضبوط ہونا ہے۔
جبکہ صرف مریم صاحبہ کی چا��ری کر کے اور عوام کو ان سے بدظن کر کے الٹا بدترین نتائج نکلنے ہیں۔ جسکی زمہ دار بیوروکریسی ہو گی لیکن حمیازہ ہمیں بھگتنا پڑے گا۔
اس طرح سے امداد نہیں ہوتی ہے اپنا طریقہ کار فورا تبدیل کریں اور جو سٹینڈرڈ طریقہ کار ہوتا ہے وہ استعمال کریں جس طرح مختلف این جی اوز کام کر رہی ہیں ان سے سیکھیں کچھ۔
عیش
ثمینہ آپا ہمیں چھوڑ کر چلی گئیں یقین مانیں جب میں نے یہ خبر سُنی تو ایسے لگا جیسے سُننے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رہی ثمینہ آپا سے میرا2020 میں تعلق ہوا تھا اتنی کوئی شفیق،بہت زیادہ محبت کرنے والی عظیم خاتون تھیں مجھے ماؤں کی طرح عزیز تھیں ہمیشہ بہت پیار دیا جب میں مصروفیت کی وجہ سے
🚨 بہت بڑی اور زبردست خبر 🚨
الحمداللہ پاکستان کے تمام شاہین بھارت میں گھس کر ایئربیسز کو تباہ کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے، تمام پائلٹ اور جہاز واپس آگئے ✌️
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پنجاب کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔
انتظامیہ کو فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اس سے بڑا بھونڈا مذاق اور کوئی نہیں ہوسکتا ہے عوام کو ریلیف مہیا کرنا لازم ہے اسمبلی میں پہنچے نوے فیصد لوگ سرمایہ دار ہیں اگر آپ لوگوں کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا تو اُن لوگوں کوسوچیں جن کی تنخواہیں پچیس تیس ہزار ہیں
کون کون عمار مسعود صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ھے👇
ٹوئیٹر بند کرنے سے یوٹیوب بند کرنے سے انٹرنیٹ سلو کرنے آپ طاقت ور نہیں بن سکتے یہ آپ کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے، آپ نے اگر طاقت ور بننا ہے تو سوشل میڈیا پر اپنے بیانیے کو مضبوط کریں وہاں پر محنت کریں اور پھر فتح یاب ہو کر دکھائیں۔
انٹرنیٹ سلو کردیا ہے ایکس بند کردیا ہے آپ کو یہ بھی معلوم ہے یا نہیں لوگوں کا روزگار چلتا ہے انٹرنیٹ سے آپ لوگ اپنی سپورٹ بیس بڑھانے کی بجائے روزانہ کم کررہے ہیں لوگوں میں اپنے لیے نفرت پیدا کررہے ہیں مگر کیوں خیال ہوگا آپ کو