Alot of cases are reported in #UETTaxila in PA to VC,Professors and many students.Administration is calling two more sessions next week just for the sake of examination.There's alot of interaction bw Daysholars from Isb,Rwp and Boarders.
@dcislamabad@hecpkofficial@ImranKhanPTI
And the rapist is roaming free....where are those who said that PM IK and Punjab gov isnt supporting this CCPO for their personal interests #motorwayincident
ہٹا کٹا جھوٹا مفرور نواز شریف باہر بیٹھ کر اپنی چوری بزدلی اور بےغیرتی چھپانے کے لئے قومی اداروں پر الزام لگا کر خود کو ایکسپوز کرتا رہا-یہ بتاتا رہا کہ وہ خود اقتدار میں ہمیشہ کیسے آیا اور اب اقتدار میں نہ ہونے کی اتنی تکلیف ہے کہ اپنے مفاد کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتا ہے-
اس اے پی سی کی کیا کریڈیبلیٹی ہو گی جسکے شرکاء ایک دوسرے کو کرپٹ کہہ کر الیکشن لڑتے رہے، ایک دوسرے کے خلاف کرپشن کے مقدمات بناتے رہے، سڑکوں پر گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑ کر لوٹی دولت کو نکالنے کے دعوے کرتے رہے.. مودی کا یار کہتے رہے اب اکٹھے بیٹھ کر ایک دوسرے کی تعریفیں کر رہے ہیں