🚨🚨 میں نے عمران خان صاحب کی بہنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی تھی اور اب وہ بھوک ہڑتال جمعہ سے آج سوموار تک جاری تھی: فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے بعد کوٹ لکھپت میں قید تمام خواتین نے "بھوک ہڑتال" کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد PTI کی قید خواتین نے باقی قیدیوں کو منایا کہ آپ ایسا نہ کریں : باقی قیدی خواتین کا کہنا تھا کہ اگر خان کی بہنیں کوئی نوالہ نہیں کھائیں گی تو جیل میں کوئی قیدی کھانا نہیں کھائے گا۔ میری اس خبر کی تصدیق اب اپوزیشن لیڈر معین قریشی صاحب @MoeenQureshiPTI سے کی جا سکتی ہے جن تک تمام معلومات ڈائرکٹ پہنچ چکی ہیں۔
پہلے کہا گیا ہم گورنر راج لگائیں گے،جواب آیا لگا دو۔
پھر کہا ہم ایمرجنسی لگائیں گے،جواب دیا گیا لگا دو۔
پھر کہا گیا ہم نااہل کروا دیں گے،جواب دیا گیا کر دو۔
جب یہ سب نہیں ہوا تو اب کہہ رہے ہیں اسمبلی تحلیل کر دو۔
آگے سے جواب آیا۔🖕
"مجھے لاکھ دھمکیاں دیں کہ آپ کو عدالت لے جائیں گے۔ بھون صاحب، مجھے پتا ہے آپ ایک چھوٹی سی درخواست بھی ڈرافٹ نہیں کر سکتے۔ وہ اور لوگ ہونگے جن کو آپ ڈرا لیتے ہوں گے۔ آپ اتنے بڑے منصب پر بیٹھے ہیں، اپنی ڈگری دکھائیں۔ 'مختاریا گل ودھ گئی اے'، اب آپ کے استعفے پر بات آ گئی ہے۔" کیپٹن (ر) صفدر کا احسن بھون سے پھر ڈگری دکھانے کا مطالبہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر KPK میں دہشتگردی کا ذمہ دار سہیل آفریدی تو کیا بلوچستان میں دہشتگردی کا ذمہ دار سرفراز بگٹی ہے؟اگر 70 فیصد افغانی KPK میں داخل ہوتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ اب تک ان دہش ت گر دو ں کو روکنے کا کوئی میکانزم کیوں نا بنایا جا سکا؟؟
میرے وفاقی وزراء سے سوالات سنیے عطا طارڑ کا جواب
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
ٹڈی دل پر سپرے ہم نے کیا
گندے نالے ہم نے صاف کروائے
سیلاب میں پھنسے ہوئے ہم نے ریسکیو کیے
بارش میں پھنسی گاڑی کو دھکا ہم نے لگایا
لیکن دہشتگردوں سے سہیل آفریدی لڑے
واہ جرنیلو بے پرواہ جرنیلو
اگر آج حکومتی ٹر ٹر ٹیم یعنی اطلاعات والوں کی یہ لاجک مان لی جاے کہ خیبر پختوخواہ میں ہونے والی دہشت گردی سہیل آفریدی کی ذمہ دادی ہے تو کیا پھر لاہور میں آے روز ہونے والے گینگ ریپ مریم نواز کی ذمہداری تصور کیے جایئں خاص کر جب حالیہ ایک واقع میں انکے قریبی عزیز ملوث پاۓ گے؟؟