جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن ��وری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پاکستان میں عدالتوں نے انصاف دینا بہت عرصے سے بند کر دیا ہوا ہےـ
ورنہ اگر محب وطن ججز ہوتے تو نہ احتجاج ہوتے، نہ لانگ مارچوں کی ضرورت پڑتی، نہ کنٹینرز لگائے جاتے، نہ ملکی معیشت خراب تر ہوتی
مگر جج ٹاؤٹ ہیں!!!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اوپر سے آۓ ناجائز آرڈر ماننے کے بجائے اس کا آرڈر مانو جس کے قرآن پر حلف اٹھا کر مظلوموں کی حفاظت کا عہد کرتے ہو۔
اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاؤ گے تو اللہ کو جواب دینا ہو گا !
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
لانگ مارچ والے گھر سےنہیں نکلے لیکن حکومت نےعدالتی حکم کےباوجود راستےبندکردیے ہیں۔انٹرنیٹ،موبائل سروس بند کرنے کی تیاری۔KPحکومت کےقانون پر تنقید لیکن کیا پنجاب یاکسی صوبےمیں پولیس افسران وزیراعلی کی مرضی کےبغیر تعینات ہوتے ہیں؟آپ بھی دیکھیں خود یہ شاہراہ دستور تک احتجاج کرنےآئے
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨Sometimes I wonder how far Pakistani authorities can go in becoming so drunk on power. It increasingly feels like the law protects the uniform more than the ordinary citizen.
@erinflorez01@MaryLawlorhrds
تمام تر فسطائیت اور جبر و ظلم کے باوجود لاہور نے خوف کے بت توڑ دیئے اور سڑکوں پر آکر اعلان کیا کہ وہ فارم 47 کی جعلی حکومت کو رد کرتے ہیں۔
خوف کے آگے جیت ہے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
جواد احمد چھوٹی بچی سے لڑ پڑے۔
بچی نے بھی جواد احمد کو شکست دے کر دم لیا۔
😂
بچی نے جواد احمد کو پوچھا کہ ہمیں جان بوجھ کر اس لیول کا علم نہیں دیا جاتا کیونکہ حکومت ہمیں کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ میری بات پر آپ Trigger کیوں ہو رہے ہیں؟
جواباً جواد احمد مزید Trigger ہو گئے۔ 😂😂