کل جدہ قونصلیٹ میں معزز مہمانوں جناب احسن اقبال صاحب، ایم این اے اور جناب رانا فیاض صاحب، ایم پی اے کی آمد -
اورسیز پاکستانیوں کے مسائل سننے اور فوری حل کرنے کی یقین دھانی کروائی
اللہ تعالیٰ انہیں ملک و قوم کی خدمت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🇵🇰
@MaryamNSharif
اچھی بات یہ ہے کہ کم از کم مخالفین عمران خان کی بیماری کا مذاق نہیں اڑا رہے اور نہ ہی یہ جملے بولے جا رہے ہیں کہ جیل جا کر سب لوگ بیمار کیوں ہو جاتے ہیں؟
@ImranRiazKhan غدار وطن اپنے واٹس ایپ گروپ میں یہ مقبولیت مقبولیت کھیل لیتے Xسے باہر نکلیو ڈالر کے پجاری۔ فیلڈ مارشل کی مقبولیت دیکھنی ھے تو کوئی بھی انٹرنیشنل چینل لگا کہ دیکھ لو۔ پتہ چل جائے گا۔