10ارب کیا چیز ہے دے دیتے ادھار یہاں پر اس سے زیادہ تو کرپشن کر رہے روزانہ اور اللہ انکو راہ ہدایت دے کوئی اور بھی وقت کا بادشاہ ایسی دھمکی لگاتا تھا اور 20 سال بعد ہاتھ جوڑ کر گیا - معاملات کی نزاکت کو سمجھیں
شہید ارشد شریف کے بارے میں ہر سوال کا ایک جواب ہے وہ انتہائی دیانت دار اور پاکستان کا خیر خواہ تھا اس نے سب کی کرپشن پر کھل کر بات کی لیکن اسکی شہادت کے بارے میں ایک بات کہوں گا کہ اس نے حق کی خاطر جان دی اور وہ انکی بات نہیں مانی وہ سمجھتا تہ کہ باجوہ نواز ڈیل ملک تباہ کر دے گی
سمیع ابراہیم ارشد بارےقطعی غلط کہہ رہےہیں ارشدشریف نےعمران کی کرپشن کی فائلیں اکٹھی کرکے لانےوالوں کوکئی بار شرمندہ کیااور باجوےکی #ڈیل پراس نےایک پوزیشن لےلی کیونکہ اس ڈیل کےثبوت اسکےہتھےلگ گئےتھےباقی فوج کی کوریج اور اس پرپروگرام کرنااسکاپیشہ تھااس نےاگر ن لیگ کیخلاف سٹوریاں کیں تو انکی مصیبت کےعروج پرمریم کےحوالےکی داد بھی دی
Today, I lost a younger brother — @adeelravian805 SP Adeel Ahmed.
Words fall short… it still feels unreal. Adeel wasn’t just a colleague — he was like a younger brother, a friend, and a bright officer who remained my under command during my posting as SSP Ops Quetta full of life and compassion. Behind his quiet smile, he carried a weight that none of us could see, a pain that went unheard.
He served with honesty and dedication, yet life showed him its harshest side. Perhaps we, his friends and seniors, failed to notice when he needed us most.
Adeel left behind a young daughter, little Shinaya, and a wife who stood by him for the last four years — a family that will now live with this unbearable void.
May Allah forgive his shortcomings, grant him peace, and give strength to his family to bear this unimaginable loss.
Gone too soon, my brother… you’ll always be remembered — not for how you left, but for how you lived, fought, and cared for others.
Rest in peace, Adeel. 💔
#GoneTooSoon #SP_AdeelAhmed #InnaLillahiWaInnaIlayhiRajiun
23اکتوبر۔۔۔
وہ دن جب شہید ارشد شریف تاریخ میں ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے
حق اور باطل کے معرکے میں سرخرو ہو گئے۔
ارشد شریف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
🇵🇰
#ArshadSharifShaheed@arsched
🚨🚨🚨🚨🚨
مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا۔مولانا محمد خان شیرانی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بھی تھے،مولانا نے نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ کیا،شادی کی سادہ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔علماء و معزز شخصیات کی جانب سے مولانا محمد خان شیرانی کو دلی مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔
۔
Month of October! Heart 💔
My brother, my friend, Arshad Sharif was shot dead in Kenya in month of Oct. I still can't believe it. Miss you brother #shaheedarshadsharif