جنازے کے یہ مناظر مقبوضہ کشمیر کے نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ہیں جہاں جنازے کے ساتھ نعرے لگ رہے ہیں
*ہم کیا چاہتے آزادی*
`LabbaiK Media Pakistan`
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
راولاکوٹ کو زخم لگیں اور ضلع بھمبر، چھمب کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں خاموش رہیں، ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔
یہ ضلع بھمبر، تحصیل برنالہ، گاؤں حیرووال کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے جذبات ہیں۔
تو دوسری جانب کشمیری مائیں بہنوں بھی سراپا احتجاج
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود 💔
یہ فورسزمقبوضہ کشمیرکوآزادکروانےنہیں جارہیں بلکہ یہ کچھ عیاش پرست ٹولےکاراتب خورفتنہ ہےجنہوں نےپہلےمریدکےمیں محب وطن پاکستانیوں کوکچلااوراب کشمیریوں کوکچلنےجارہاہےحق مانگنےپہ گولیاں،یہ کہاں کاانصاف ہے؟اس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔
آزاد جموں کشمیر راولاکوٹ۔۔۔‼️
رات کے اس پہر اندھا دھند سٹریٹ فائر اور شدید شیلنگ
یااللہ کیا مسلمانوں کا پرسان حال کوئی بھی نہیں جو مصیبت کی اس گھڑی میں انکی مدد کرسکے
#کشمیر_میں_خونریزی_بند_کرو#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
یہود ہنود کے ساتھ لڑنے کے لیے
عسکری امریت کے پاس نہ وسائل ہیں
نہ اسلحہ ہے اور نہ ہی تیاری ہے
مگر مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے
وسائل بھی ہیں اسلحہ بھی یے اور مکمل تیاری بھی یے
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
کشمیر کے عوام کے احتجاج کا جواب گولیوں سے دینا ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے
عوام کے دیے ہوئے اسلحے کا رخ جب انہی کے سینوں کی طرف موڑ دیا جائے، تو یہ حکمرانی نہیں بلکہ ننگی دہشت گردی بن جاتی ہےیہی خونریز کھیل کل مرید کے،بلوچستان
👇
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir