حیرت ہے یہ سیلبریٹیز طبقہ
کسی بھی اکاؤنٹ کو نا فالو کرتا ہے نہ ریٹویٹس نہ لائیک
اور بات کرتے ہیں مشن کی اتحاد کی
ایسے کیسے ممکن ہے
کہ نظرانداز کرو اپنے ساتھ والے کو
اور قوت اتحاد کی بات بھی پوری ہو
آج میرا کشمیر ایسے کرب میں مبتلا ھیکہ آپنے جگر کے ٹکڑوں کو الوداع کر کے دور تک انکو جاتے دیکھنا
پھر وہی بیٹھ کر انکی واپسی کی راہ تکنا، اس اذیت میں کہ نہ جانے کندھوں پر آئیگا یا قدموں پر
ننھی ہادیہ نبیل تنہا بیٹھی ہے کہیں دنوں کی رفاقت کا خزانہ سمیٹے
آنکھوں میں نمی لیے آف ظالمو
💔🙏راولاکوٹ آج دن ایک بجے کے مناظر اسٹیٹ فائرنگ۔۔۔۔۔💔🙏 یہ کونسا محاذ فتح کرنے آئے ہیں کمینے دلے
کس قدر بے رحمی سے فائرنگ کر رہے ہیں ظالم
پلیز اسکو شئیر کریں دنیا کو یہ مظالم دکھائیں
مت خاموش رہو مت نظر انداز کرو
ان درندوں کا چہرہ دنیا کو دکھاؤ
واہ واہ واہ منظر چیک کرو یار موت پر بیعت کر کہ کشمیری گھروں سے نکل رہے ہیں 😎😎💪💪💪💪💪 کفن سر پر لپیٹے ہوئے بہادر ماؤں کے لال شہادت کا جذبہ لئیے جوق در جوق میدان میں اتر رہے ہیں 😎⚔️💪
کوٹلی سے شاہ جی اپنے بچوں کو کفن کے ساتھ روانہ کرتے ہوئے ایسے جذبوں کو کیسے شکست دو گے قاتلو
پی ٹی آئی اور تحریک کرین کا سوشل میڈیا فی الحال سیاسی سرگرمیاں چھوڑ کر کشمیر کے حوالے سے اپڈیٹ کریں دنیا تک یہ سفاکیت دکھایں مہربانی ہو گی اتحاد ہی اصل طاقت ہے قوموں کی اس تقسیم نے اس نیچ تک پہنچا دیا ہے کہ ظالم ظلم پر اتر آیا ہے پارٹیوں کا پیچھا چھوڑو کارکن نہیں قوم بنو 🙏
آہ۔۔۔۔💔😭
اللہ پاک پوری قوم کو صبر و ہمت دیں🤲😭
اے مولا کریم بس کر دے اور کتنا امتحان لینا ہے کئیوں کہ سہاگ اجاڑ گے ہیں کئیوں کہ بازو کٹ گے ہیں تو نشان عبرت بنا ہر اس جرنیل کو فوجی کو پولیس والے کو جو یہ ظلم کر رہا ہے