خبر یہ آئی ہے کہ
آسٹریلیا پارلیمینٹ نے پاکستان میں یومن رائٹس کی خلاف ورزی کرنے پر تمام پاکستانی جرنیلوں پر اپنے ملک میں داخلے کی پابندی لگا دی ہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےفاشٹ نظام کو نظر آۓ کہ وہ کیا کر رہے ہیں
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا "٫
#بلوچستان_کو_جینے_دو
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے "٫
#بلوچستان_کو_جینے_دو
ان کا اصل قصور کیا ہے ؟
ان کا قصور یہ ہے کہ، قیدی نمبر 804 سے محبت اور یہ اسی کی سزا بھگت رہے ہیں۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں اور خراج تحسین پیش کریں "٫
#بلوچستان_کو_جینے_دو