آج تحصیل شبقدر انصاف یوتھ ونگ صدر محتار احمد اور جنرل سیکرٹری شاہ سعود کی نگرانی میں یونین کونسل بٹگرام میں تعارفی میٹنگ منعقد ھوا ،
جس میں عمران رہائی مومنٹ کہ حوالے سے بات چیت ھوئی۔
آج تحصیل شبقدر انصاف یوتھ ونگ صدر محتار احمد اور جنرل سیکرٹری شاہ سعود کی نگرانی میں یونین کونسل بٹگرام میں تعارفی میٹنگ منعقد ھوا ،
جس میں عمران رہائی مومنٹ کہ حوالے سے بات چیت ھوئی۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر نے صد�� مختار احمد ، جنرل سیکرٹری شاہ سعود اور تحصیل شبقدر یوتھ کیبنٹ کی قیادت میں عمران خان کی رہائی تحریک کیلئے جدوجہد تیز کردی ۔
✌️✌️
عید سڑکوں پر ہی ہوگی!
رمضان کے آخری ہفتے میں خوشحال گڑھ اور صوابی دھرنے میں موجود لوگ اپنے قریبی علاقوں کا دورہ کریں گے، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کی دعوت دیں گے، متحرک کریں گے، دھرنا برقرار رہے گا اور دونوں مقامات پر ہی عید کی نماز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
عید کے بعد ان دو مقامات کے علاوہ دو اور مقامات پر بھی مستقل دھرنا لگایا جائے گا تاکہ تمام لوگوں کو نکلتے وقت پتہ ہو کہ انہیں کہاں جانا ہے اور ہر علاقے کے لوگ اپنے اپنے قریبی مقامات پر بہ آسانی شمولیت کر سکیں۔
یاد رکھیں
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
صدر مختار احمد اور جنرل سیکرٹری شاہ سعود کی نگرانی میں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ چارسدہ تحصیل شبقدر کی تعا��فی میٹنگ شبقدر حاجی زئی میں کامیابی سے منعقد ہوئی،
جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کر کے اپنے قائد عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ والہانہ وابستگی کا اظہار کیا۔
الحمدللہ مجھے صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر مقرر کر دیا گیا ❤️
میں دل کی عطاء گہرائیوں سے اپنے محبوب قائد جناب عمران خان صاحب کا شکر گزار ہوں جن کی قیادت نے ہمیں حق سچ اور انصاف کے راستے پر کھڑا کیا
ان شاء اللہ اس اعتماد کو کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا۔
پاکستانیو!
عمران خان عید کی نماز گھر پہ اسی صورت ادا کریں گے جب اللہ کا حکم ہو گا اور اپ سب ان کی عدالتی پیشیوں پر پورے پاکستان میں سڑکوں پر انصاف کا تقاضہ کریں گے - یک زبان ہو کر، پرامن طور پہ، بہت بڑی تعداد میں!
یاد رکھیں خان نے کہا تھا:
"میں عدالتی فیصلوں سے باہر آوں گا"
اور
"فیصلہ سڑکوں پر ہوگا"
عدالت انصاف اسی صورت دے گی جب ہم سب سڑکوں پہ ہوں گے