پریشان ہونے سے کل کی مشکلیں تو حل نہیں ہوتی ہاں آج کا سکون ضرور چلا جاتا ہے،
اپنے حوصلوں کو مت بتائیں کے پریشانی کتنی بڑی ہے،
بلکہ اپنی پریشانی کو بتائیں کہ آپ کے حوصلے کتنے بڑے ہیں۔
مجھے بہت پسند ہیں ایسے لوگ جو غلط کو غلط کہنے کی ہمت رکھتے ہیں میٹھا جھوٹ نہیں بولتے، خوشامد نہیں کرتے، ہر کسی کی ہاں میں ہاں نہیں ملاتے اور اپنی بے قدری پر کمپرومائز نہیں کرتے ہر وہ شخص جس کا ضمیر زندہ ہے وہ ان چیزوں کو پسند کرتا ہے حقیقت پسند بنیں، اندھے اور بہرے نہیں۔
لا یکلف اللّٰہ نفسا الا وسعھا ۚ
Allah does not burden a soul beyond that it can bear.
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
Surah al-Baqarah (2:286)
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے اپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر اپ کے پاس آ جائے گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہے تو بھی انتظار کیجئے؛
" پاکستان وہ ملک ہے " جہاں کے سیاستدان بھی ارب پتی ، جج بھی ارب پتی ، جرنیل بھی ارب پتی ،بیوروکریٹ بھی ارب پتی،ملا بھی ارب پتی، اینکر صحافی بھی ارب پتی
لیکن ؛ ملک اور عوام مفلس اور بھکاری ہیں۔۔
حالات جیسے بھی ہوں، حلیہ رنگ نسل قوم قبیلہ جو بھی ہو ۔۔۔۔۔خدا پر یقین رکھنے والوں کے لیے کلمةاللہ جناب مسیح ابن مریم علیہ السلام کا تذکرہ مختلف احوال و حالات میں تکالیف و مصائب کا مداوا ہے،،،
سبحان اللّٰہ 🌴💐
@correction7474 وجود کے جوہر کو موت نہیں آتی
موت اسی کا نصیب ہے جو قابلِ موت ہے،،،
بات کو مکمل سننا چاہیے ادھوری بات سے بات بات نہیں رہتی بات تک بات ہوتی ہے جب مکمل ہوتی ہے✅💯
لازمی سماعت فرمائیں اور ابلاغ میں معاون بنیں،،،، شکریہ
https://t.co/7Lkjaoe2Dz
اگر آپ یوٹیوب کے ایڈز دیکھ کر تنگ آگئے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں اس کا کیا حل ہے ۔
آپ کے ساتھ ایک ایپ شئیر کررہا ہوں جسکی مدد سے آپ یوٹیوب کے ایڈز بلاک کر سکیں گے اور یو ٹیوب پریمیم کے مزے لیں گے۔
1. اپنے اینڈرائڈ موبائل سے گوگل پلے سٹور میں جائیں اور یہ والی ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔
https://t.co/TxOrMtgveq
2. اب اس کو اوپن کریں نیچے والے مینیو میں آپ کو " Tamplete" والا بٹن نظر آئے گا ۔ اس پر کلک کیجئے اور سرچ بار میں "YouTube Ad Blocker " لکھ کر سرچ کریں۔
3. آپ کے پاس دو رزلٹ آئیں گے آپ نے اوپر والے یعنی جس کے آگے (Latest) لکھا ہوگا اس پر کلک کریں اس کے بعد آپ نیچے آپ کو ایک بٹن نظر آئے گا جس میں (+) اور تین لائنز بنی ہوں گی۔ اس پر کلک کریں۔
4. اب یہ آپ سے سیٹینگز سے پرمیشن مانگے گا اس کے لیے آپ کو ڈائریکٹ سیٹینگز میں لے جائے گا وہاں آپ نے "MacroDroid UI Interaction" والے بٹن پہ کلک کرکے اس کو پرمیشن دیں اب یہ آپ کے یوٹیوب ایڈز بلاک کردےگا۔
یہ یوٹیوب کے نئے ورژن کے ساتھ کام نہیں کرتا البتہ اتنا پرانا بھی نہ ہو۔ اگر کام کرتے کرتے یہ بند ہو جاتا ہے تو اس کو سیٹینگز میں جا کر آن آف کرکے چیک کرلیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
میرے پاس آنے والے جوانوں کو میں شراب جوا بدکاری ان سب چیزوں سے منع نہ بھی کروں تو وہ لوگ رک جاتے ہیں کیونکہ میں ان کے شعور ان کی فکر کو اس قدر بلند کرتا ہوں کہ ان کے نزدیک یہ سب چیزیں معمولی ہو جاتی ہیں تو وہ پھر کہتے ہیں کہ یہ بھی کوئی کرنے کا کام ہے
🌷الشیخ محمد زاہد اسدی🌷
امام فضيل بن عياض رحمه الله فرماتے ہیں.
اب ایسا زمانہ ہے کہ اس میں اپنی زبان کی حفاظت کرو؛ اپنے مقام اور حیثیت کو پوشیدہ رکھو تھوڑا علم تمھاری اصلاح کے لیے کافی ہے؛ جس سے تم واقف ہو اس کو لے لو اور جس سے تم واقف نہیں اس کو چھوڑ دو
📚 |[ مختصر الحجة (٤٨٣/٢) ]